Civilians of Balochistan
چمن میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، مسلح ڈاکو عید کے جانور لے اُڑے
چمن: کالج روڈ کے علاقے میں ڈکیتی کی ایک انوکھی واردات پیش آئی،
چمن :جہاں مسلح ڈاکو اسلحے کے زور پر شہریوں سے عید کے جانور چھین کر فرار ہوگئے۔
چمن: ڈاکوؤں نے شہریوں کو یرغمال بنا کر تین سے چار بکرے اور دنبے اپنے ساتھ لے گئے۔
چمن:واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
چمن:جبکہ شہریوں نے بڑھتی ہوئی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
چمن:واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں،
تازہ ترین خبریں اور بلوچستان کے تمام اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaSVcro6RGJI2It9J73J
26/05/2026
کوئٹہ کے تفریحی مقامات پر اچانک پابندی،ڈپٹی کمشنر کا بڑا فیصلہ، شہریوں کے لیے اہم ہدایت جاری۔
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع کوئٹہ کے مختلف تفریحی مقامات پر عوامی رسائی عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے جاری کردہ ہدایت کے مطابق ہنہ اُڑک، ہنہ جھیل، سرہ خلہ، کرخسہ، چلتن نیشنل پارک اور شعبان سمیت تمام پکنک پوائنٹس پر تفریحی مقاصد کے لیے جانے والے افراد کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس حوالے سے تمام متعلقہ ایس ایچ اوز اور انتظامی افسران کو سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، جبکہ عوام سے تعاون کی اپیل بھی کی گئی ہے
تازہ ترین خبریں اور بلوچستان کے تمام اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaSVcro6RGJI2It9J73J
26/05/2026
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی27 اور 28 مئی کو روانگی منسوخ کی گئی ہے، ریلوے حکام
تازہ ترین خبریں اور بلوچستان کے تمام اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaSVcro6RGJI2It9J73J
26/05/2026
بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث عید کے دوران پکنک منانے پر پابندی عائد کردی گئی یارت اور ہرنائی کے مختلف سیاحتی مقامات 26 سے 30 مئی تک بند رہیں گے، ضلعی انتظامیہ نے عوام کو ہدایات پر عمل کی تاکید کردی۔
تازہ ترین خبریں اور بلوچستان کے تمام اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaSVcro6RGJI2It9J73J
#بلوچستان
25/05/2026
کل یومِ عرفہ ہے، یہ سال کے سب سے بابرکت دنوں میں سے ایک عظیم دن ہے۔
جو لوگ حج پر نہیں ہیں، اُن کے لیے اس دن کا روزہ بہت بڑی فضیلت رکھتا ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“مجھے اللہ سے امید ہے کہ عرفہ کے دن کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔” سنن ترمذی 749
سوچیں، صرف ایک دن کا روزہ، اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو سال کے گناہوں کی معافی کی امید۔ اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے، اور کوئٹہ شہر میں امن و امان کے لیے دعائیں کیجیے۔
کل ان شاء اللہ روزہ رکھنے کی نیت کریں اور دوسروں کو بھی یاد دلائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس عظیم عبادت میں شامل ہو سکیں۔
25/05/2026
عیدالاضح گیس شیڈول
عیدالاضحیٰ: بدھ 27 مئی 2026
سندھ، بلوچستان بشمول کوئٹہ کے لیے
شیڈول:
1. منگل 26 مئی، رات 12:00 بجے: گیس سپلائی بند
2. بدھ 27 مئی، عید کا پہلا دن: صبح 5:00 بجے سے بحال، پورا دن بغیر تعطل
3. جمعرات 28 مئی، عید کا دوسرا دن: پورا دن گیس جاری رہے گی
4. جمعہ 29 مئی، عید کا تیسرا دن رات 12:00 بجے تک گیس دستیاب رہے گی
یہ شیڈول منگل کی رات سے نافذ ہوگا۔ SSGC نے عید کے تینوں دن لوڈ مینجمنٹ معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے تاکہ گھریلو صارفین کو کوئی پریشانی نہ ہو ذرائع۔
تازہ ترین خبریں اور بلوچستان کے تمام اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaSVcro6RGJI2It9J73J
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Quetta