Yar Muhammad Raza

Yar Muhammad Raza

Share

08/11/2025

گر برکنم دل از تو و بردارم از تو مہر
آن مہر بر کہ افکنم ؟ آن دل کجا بَرم ؟

اگر میں تجھ سے اپنا دل چھُڑوا بھی لوں، اور تیری محبت دل سے نکال بھی دوں تو بتا، اُس محبت کو اور کس پر نثار کروں؟ اُس دل کو پھر کہاں لے جاؤں؟

(یہاں "گر برکنم" کی تڑپ اور "آن دل کجا بَرم؟" کی بے بسی ایک عاشقانہ اضطراب میں ڈھلتی ہے جیسے دل خود سوال بن جائے کہ جدائی کے بعد بھی جدائی کہاں ممکن ہے۔)

حافظ شیرازی
ترجمہ : یارمحمد رضا الحسینی

06/11/2024

کیسی درد ناک دعا ہے۔ 💔😓

26/09/2024

بلانشے مونئیر نامی ایک فرانسیسی خاتون ۱۷۴۹؁ء میں پیدا ہوئی ۔ جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مشہور تھی اور ایک وکیل سے شادی کرنا چاہتی تھی جسے اس کی ماں اور بھائی نے منظور نہیں کیا۔ اس لیے انہوں نے اسے ۲۶ سال تک ایک تاریک کمرے میں قید رکھا ۔ بائیں طرف کی تصویر ۱۸۹۰؁ء کی دہائی میں جبکہ دائیں طرف کی تصویر ۱۹۰۱؁ء میں لی گئی۔
اپنی آدھی زندگی بلانشے نے بستر پر پڑے گزار دی اسی جگہ جہاں اس نے کھایا، پیشاب کیا وہ کبھی عرصے تک نہائی نہیں ۔ آہستہ آہستہ اس کے ارد گرد گندگی کا ڈھیر لگ گیا اور یوں ۲۵ سال بیت گئے ۔ اس کے جسم کو چوہوں اور کیڑوں نے گھیر رکھا تھا ۔
۲۳ مئی ۱۹۰۱؁ء کو پیرس کے اٹارنی جنرل کو ایک پراسرار خط موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ بلانشے کی والدہ مادام مونیئر کے گھر میں گزشتہ 25 سالوں سے ایک کمرہ بند ہے جسے شک کی بنیاد پر کھوجنا ضروری ہے ۔ بعد ازاں پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر بلانشے کو اسی کمرے سے بازیاب کرالیا۔
اپنی دہائیوں کی طویل قید کے بعد بلانشے مونیئر کو اس سب کی وجہ سے نفسیاتی نقصان اٹھانا پڑا۔ اس نے اپنے باقی ایام ایک فرانسیسی سینیٹریئم میں گزارے جہاں ۱۹۱۳؁ء میں اس کی موت واقع ہوئی اور یوں ایک محبت کی تلخ کہانی کا ایک کردار اپنے انجام کو پہنچا ۔ 💔

اور ایک پاکستان کی عافیہ صدیقی بھی کسی قید میں ہے
نہ جانے اسکا انجام کیا ہوگا ـ؟؟؟

Blanche Monnier was a French woman who was noted for her beauty. She wanted to marry an older lawyer, whom her mother and brother disapproved of, so they locked her in a small dark attic for 26 years. The photo on the left was taken in the 1870s and the one on the right in 1901. 💔

یار محمد رضا الحسینی

26/09/2024

داعی کی خصوصیات
امام الدین سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

03/09/2024

منکرین زکوٰۃ کا مسئلہ____کس جرأت ہے کہ ابوبکر صدیق اکبرؓ کے ہوتے دین کے اندر بدعتیں اور خرافات شامل کرے۔ جس قوم کا امام ابو بکر صدیق اکبرؓ جیسا ہو وہ قوم کیسے گمراہ ہوسکتی.؟

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Jhal Magsi , Balochistan
Quetta