Anchor Point
01/03/2026
ایران کے سپریم لیڈر کی موت، کراچی میں شعیہ تنظیموں کا امریکی قونصلیٹ جانے کا اعلان
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی موت کے اعلان کے بعد کراچی میں شعیہ تنظیموں نے امریکی قونصلیٹ جانے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان آئی ایس او کے مطابق: ’آج سہ پہر 3 بجے نمائش چورنگی سے امریکی قونصل خانے تک ریلی نکالی جائے گی اور امریکی قونصل خانے کا گھیراؤ کریں گے۔
26/01/2026
2018 سے لاپتہ صحافی مدثر نارو کی والدہ اپنی وکیل ایمان مزاری کی گرفتاری کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں ایمان مزاری مدثر نارو سمیت کئی لاپتہ شہریوں کے مقدمات میں وکیل ہے ،شائد یہی اسکا اصل جرم ہے مدثر نارو کی والدہ کا کہنا ہے کہ ہمارے آخری سہارے کو قید کر دیا گیا صحافی حامد میر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Address
Quetta