Human Rights news lorlai
کہاں ہے ہمارے سیاستدان جو بولتے تھے کہ پشتون اور بلوچ ھم بھای بھای ھے اج اس کافر انسان نے جو ظلم کیا اس کے خلاف سب خاموش تماشی بھٹے ھے . موچڑ کھتران . . . اللہ تعالیٰ اپ اور اپ کے خاندان کو دوزخ نصیب فرمائے . . . . . . امین امین امین
بارکھان میں ہونے والا واقعہ انتہائی افسوسناک و دردناک ہے. ترجمان حکومت بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ.
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کی ہے. ترجمان
واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ضرور ملے گی. ترجمان
قانون کی نظر میں سب برابر ہیں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا. ترجمان
تحقیقات مکمل ہوتے ہی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیجی جائے گی. ترجمان صوبائی حکومت.
بلوچستان کی روایات کے منافی یہ واقعہ سب کیلئے دردناک اور قابل مذمت ہے. ترجمان صوبائی حکومت.
کسی کو بھی قانون و انصاف سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. ترجمان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Quetta
S2