Ex Athiest
ملحد: عورت کو کام کرنے کی آزادی نہیں!
نبی ﷺ کے دور میں عورتیں تجارت اور خدمت میں شامل تھیں
(حضرت خدیجہؓ تاجرہ تھیں)
اسلام نے روکا نہیں،
ملحد: اسلام عورت پر ظلم کرتا ہے!
رسول ﷺ: “عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو” (مسلم)
جہاں اللہ کا خوف ہو،
وہاں ظلم زندہ نہیں رہ سکتا۔
ملحد اسلام میں عورت کو مارنے کی اجازت ہے؟
قرآن (سورۃ النساء 4:34)
آخری مرحلہ، وہ بھی بغیر تکلیف اور علامتی
حدیث:
نبی ﷺ نے کبھی کسی عورت پر ہاتھ نہیں اٹھایا
عقل:
اسلام ظلم نہیں بلکہ گھر بچانے کا آخری حل دیتا ہے۔
ملحد اسلام عورت کو مرد کے تابع بناتا ہے
قران
“وہ تمہارے لیے لباس ہیں اور تم ان کے لیے لباس ہو”
یہ تعلق محبت اور تکمیل (Partnership) کا ہے غلامی کا نہیں
اخلاق کیوں ضروری ہے اگر مرنے کے بعد کچھ نہیں؟
قران
“کیا تم نے یہ سمجھ لیا کہ ہم نے تمہیں بے مقصد پیدا کیا؟” (المؤمنون: 115)
سوال: مرنے کے بعد کوئی واپس آیا ہے؟
تو یقین کیسے کریں؟
قرآن تم پہلے مردہ تھے، پھر زندہ کیے گئے
جس نے پہلی بار پیدا کیا، دوبارہ بھی کرے گا سورةالبقرہ (28)
ملحد اگر سب کچھ تقدیر میں لکھا ہے تو انسان آزاد کیسے ہے؟
قران
جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے انکار کرے" (الکہف: 29)
تقدیر کا مطلب یہ نہیں کہ آپ مجبور ہیں
بلکہ اللہ کو پہلے سے علم ہے کہ آپ کیا انتخاب کریں گے
مثال
GPS راستہ دکھاتا ہے، مگر چلنا آپ نے خود ہوتا ہے
تم کہتے ہو سب اتفاق ہے
"ہم نے ہر چیز کو اندازے سے پیدا کیا
(القمر 54:49)
Fine-tuning of universe
اتنی precise universe… اور کوئی بنانے والا نہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
873000