WASA-Layyah

WASA-Layyah

Share

21/05/2026

ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سپر بند لیہ پر مختلف سرکاری اداروں بشمول واسا لیہ کی موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید نے ایکسرسائز کا تفصیلی معائنہ کیا، ریسکیو آپریشنز، ایمرجنسی رسپانس اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پیشگی اقدامات، بروقت رسپانس اور بین الادارہ تعاون کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Photos from WASA-Layyah's post 21/05/2026

سپرنٹینڈنگ انجینیئر پبلک ہیلتھ، ڈائریکٹر واسا پنجاب کا فیلڈ وزٹ، واسا لیہ کے زیر انتظام ہونے۔ ڈی سلٹنگ اور دیگر امور پر اظہار اطمینان۔

Photos from WASA-Layyah's post 21/05/2026

سپرنٹینڈنگ انجینیئر پبلک ہیلتھ، ڈائریکٹر واسا پنجاب کا واسا لیہ دفتر و فیلڈ وزٹ، واسا لیہ کے زیر انتظام ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ۔

Photos from WASA-Layyah's post 20/05/2026

واسا لیہ نکاسی آب کے نظام کو موثر رکھنے کے ساتھ ساتھ واسا عملہ کی حفاظت کو بھی مقدم رکھتے ہوئے مین ہول سے گیسز کے اخراج کے لیے جدید ترین مشینری کی فراہمی و استعمال کر رہے ہیں۔
زیر نگرانی، سب انجینئرز اویس مدنی اور سید غضنفر عباس۔

19/05/2026

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق واسا لیہ شہریوں صحت مند ماحول ، محفوظ پینے کا پانی اور محفوظ نکاسی آب دینے کے لیے مصروف عمل

19/05/2026

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق واسا لیہ شہریوں کو بلند معیار زندگی دینے میں کوشاں۔

Photos from WASA-Layyah's post 18/05/2026

واسا لیہ نکاسی آب کے عمل کو بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے کے لیے واسا لیہ ڈسپوزل کی ڈی سیٹنگ کی جارہی ہے۔ تاکہ نکاسی آب میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔

Photos from WASA-Layyah's post 18/05/2026

واسا لیہ نکاسی آب کے عمل کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی سیفٹی کو اولین ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہے ۔

Photos from WASA-Layyah's post 17/05/2026

نکاسی آب کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے واسا لیہ کا تربیت یافتہ عملہ مین ہولز کی ڈی سیلٹنگ کر رہا ہے۔ شہریوں سے التماس ہے کہ کچرہ، و کوڑا کرکٹ سیور لائن میں نہ جانے دیں، جس سے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ اور غیر ضروری کام کا دباؤ بڑھ جاتا ہے۔

Photos from WASA-Layyah's post 16/05/2026

واسا لیہ نکاسی آب کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے واسا سٹاف اقدامات کر رہا ہے۔

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in punjab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

WASA Layyah
Punjab