VIP Pishin
#بلوچستان اور #سندھ والوں کے لیے #خوشخبری
ایک طویل عرصے کے بعد اگلے ہفتے کے دوران بلوچستان اور سندھ میں #موسلادھار بارشوں کا امکان ہے
اس دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کے باعث #سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے
جبکہ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، قلات اور مستونگ کے علاقوں میں شدید #برفباری کے امکانات ہیں
سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی معتدل سے تیز #بارشوں کا امکان ہے
According 2
I leave behind me two things, the Qůran and the Sůnnah, & if you follow these, you will never go astray.😘حضرت مُحَمَّد ﷺ😍
26/09/2021
گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کہ شیلنگ اور آنسو گیس سے زخمی ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلبہ کی احتجاج میں شریک کامریڈ ہانی بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی .😢😢😭😭
VIP Pishin
خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔ میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔
دو سال بعد اسی خوبصورت لڑکی کو نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔
اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125
آ جاتی ہے.
براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں۔😉🤣🤣
Like VIP Pishin
12/07/2021
💢 باپ بیٹیوں کیلئے کیا ہوتا ہے
💢 یہ بس 👈
💢 #بیشک ...................................................................................... ♐ Like👍 and share
Like VIP Pishin
12/07/2021
زما دہ خٹو گٹو کلے دومرہ سپک مہ گنڑا
دلتہ چی خکولی ھم رازی پہ اخترام رازی
Like and share .............................................. like VIP Pishin
Click here to claim your Sponsored Listing.