RAZVI NETWORK

RAZVI NETWORK

Share

28/08/2025

ماشاءاللہ 🥰 بارک اللہ 🥰
بفیضان نگاہ جناب حضرت سیّدنا دکن بابا جی رحمةاللہ تعالی علیہ سدوزئی ہزارخوانی پشاور پاکستان
ان شاء اللہ عزوجل آج بروز جمعرات بعد از نماز عشاء تا وقت مناسب بائیسویں 22 محفل بسلسلہ سالانہ محافل جشن عید میلاد النبی صلَّی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم بمقام مسجد امام ابو حنیفہ بوساطت حاجی فضل ربی محلہ نیو حیاخیل ہزارخوانی پشاور پاکستان منعقد ہوا ہے۔تمام مسلمانوں کو اس بابَرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔جزاکم اللہ فی الدارین

24/08/2025

آج 29 صفر المصفر ہے آج مغرب کے وقت چاند کی عمر 30 گھنٹے سے زائد ہوگی اکثر شہروں میں چاند 5 سے 8 ڈگری پر ہے جبکہ بعض جگہوں پر 9 ڈگری پر ہے لیکن عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے روشن حصہ زیادہ ہے 1.9 حصہ( ایک عشاریہ نو فیصد) روشن ہے
امکان مناسب ہے
لیکن ملک کا اکثر حصہ بادلوں سے گھیرا ہوا ہے ۔
فیصلہ مستند گواہیوں پر ہوگا ان شاء اللہ عزوجل

*مفتی محمد اصغر علی عطاری دامت برکاتہم العالیہ کے فیس بک پیج سے کاپی کیا*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address

Peshawar