RCE Foundation

RCE Foundation

Share

11/02/2026

👁️: فری آئی کیمپ (مفت آپریشن اور چیک اپ) 👁️
بڑی خوشخبری! ویژن اگین فاؤنڈیشن اور رورل کمیونٹی ایمپاورمنٹ فاؤنڈیشن کے تعاون سے پشاور میں سفید موتیے کے خاتمے کے لیے ایک خصوصی فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📍 کیمپ کی تفصیلات:
📅 تاریخ: 14 فروری 2026 (بروز ہفتہ)

⏰ وقت: صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

📍 مقام: حجرہ ناظم عمران اللہ، گاؤں پٹوار بالا، ورسک روڈ، متھرا، ضلع پشاور۔

✨ سہولیات:
✅ ماہر ڈاکٹروں کی زیرِ نگرانی معائنہ۔ ✅ سفید موتیے کی تشخیص اور آپریشن کی مفت سہولیات۔ ✅ مریضوں کے لیے کھانے کا خصوصی انتظام۔ ✅ لینز (Lenses) کی مفت فراہمی۔

📝 ضروری ہدایات:
مریض اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ ضرور لائیں

12/09/2025

"پَرچاوی گاؤں کے معصوم چہرے، ٹوٹے گھر اور آنکھوں RCEF میں بسی امید…
کی ٹیم سیلاب متاثرہ خاندانوں کے دکھ بانٹنے پہنچی۔
الحمدللہ! ہم نے اُن کے ساتھ بیٹھ کر اُن کے زخم سنے، اُن کی ضروریات پوری کیں اور سامان ان کے ہاتھوں تک پہنچایا۔
یہ سب اللہ کی خاص رحمت ہے کہ اُس نے ہمیں خدمتِ انسانیت کے اس سفر پر چُنا۔

🙏 ہمارے ساتھ اس مشن میں شریک ہوں اور پیج کو فالو کر کے نیکی کے سفر کا حصہ بنیں۔"**

🔖 Hashtags:

#پشاور #پَرچاوی

03/09/2025

"اس مشکل گھڑی میں
RCE
فاؤنڈیشن کے رضاکار اپنی عوام کے درمیان موجود ہیں۔
اگرآپ کو ہمارا کام پسند آئے تو براہِ کرم ہمارے پیج کو لائک کریں، شیئر کریں اور سبسکرائب کریں۔"

02/09/2025

پروورسک روڈ، صفیہ ہوم
🌊 سیلاب سے متاثرہ علاقے میں
RCE
فاؤنڈیشن کے رضاکار خدمتِ انسانیت کے جذبے کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
🤲 آپ کی دعائیں اور تعاون ہی ہمارا حوصلہ اور طاقت ہیں۔

02/09/2025

"تمام معزز دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ RCE فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارہ ہے جو ہمیشہ غریب اور مستحق عوام کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے پیج کو لائک کریں، سبسکرائب کریں اور فالو کر کے اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔"

31/08/2025

🙌🌍 انسانیت کی خدمت ہمارا مقصد — فلڈ متاثرین کے ساتھ۔
Flood

31/08/2025

آر سی ای فاؤنڈیشن نے آج بودہ کنڈر خیل متھرہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ٹیم نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا۔ متاثرین کی سہولت کے لیے ایک مفت طبی کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا، تاکہ فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ آر سی ای فاؤنڈیشن مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔peshwar

30/08/2025

"سیلاب نے سب کچھ بہا دیا، مگر ہم نے اپنے گاؤں کا ساتھ نہیں چھوڑا | R.C.E.F فلڈ ریلیف"سیلاب_ریلیف

30/08/2025

Flood in Peshawar putwar bala

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Warsak Road Putwar Bala
Peshawar
25000