Humayun Khan

Humayun  Khan

Share

07/08/2023
03/08/2023

تلاش ورثاء
یہ شخص پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایمرجنسی میں زیر علاج ہے حالت بہت سریز ہے
پبی سے ریسکیو 1122 والوں نے راستے سے اُٹھا کر پشاور LRH شفٹ کیا۔
اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں ۔. .
03130992828

25/07/2023

روس سے سستا گندم
پھر سستی تیل، پھر انڈونیشیا سے پام آئل ،پھر آئی ایم ایف سے قرضہ
سب کچھ ہوگیا، لیکن سستا کچھ نہیں ہوا،

10/07/2023

خَاتِمُ الْنبیین،
مُحمّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم
❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Business in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Mohallah Yaar Khan Kheil, Sufaid Dheri Peshawar
Peshawar
25200