MS Mobile Zone
Mobile used ゚viralシfypシ゚
23/06/2025
*موبائل فون خریدتے وقت چند باتیں جان لیں تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق ایک اچھا موبائل فون خرید سکتے ہیں۔*
1. Display
آپ جو بھی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو اس میں سب سے اہم اور پہلی چیز ہے موبائل کا Display جو کہ تین طرح کے مارکیٹ میں آرہے ہیں
1. TFT Display
2. LCD Display
3. AMOLED Display
اس میں TFT Display اور LCD Display سب سے سستے موبائل فون میں آتے ہیں۔ اگر آپ ایسے انسان ہیں جنہیں موبائل فون صرف بنیادی کام یعنی کالز وغیرہ کیلئے چاہیے ہوتا تو ہی ان دونوں ڈسپلے والے موبائل فون لیجیے۔
لیکن اگر آپ ایک پروفیشنل ہیں اور موبائل فون پر پیسے بھی خرچ کررہے ہیں تو یاد رکھئیے آپ AMOLED DISPLAY والا موبائل فون ہی خریدیں۔
3. Build Quality
آپ کوئی بھی موبائل فون GORILLA GLASS کے بغیر مت لینا ۔۔۔۔اگر آپ موبائل پر پیسے خرچ کررہے ہیں تو GORILLA GLASS VICTUS اور میٹل باڈی والے موبائل فون ہی لینے چاہیے۔
اگرچہ آج کل موبائل کمپنی میٹل باڈی کے بجائے Leather باڈی کا اشتہار دے رہی ہیں لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ جب موبائل گر کر سکریچ زدہ دیکھنا پڑتا تو تب leather پانی میں جا کر چھپیک ہو جاتا ہے 🙂
مزید یہ کہ موبائل کی Water resistant کیلئے IP Rating ضرور چیک کرلیں تاکہ آپ کا پیارا موبائل لاہور کی بارش ، کراچی کے نالے اور فیصل آباد کے کموڈ میں زندہ رہ سکے۔ یہ کم از کم IP68 Water Resistant ہونی چاہیے۔
اگر آپ مزید پیسے خرچ کریں اور مہنگے موبائل فون کی طرف جائیں تو آپ کو موبائل میں Stainless steel والے موبائل بھی مل جائیں گے۔
4. BATTERY 🔋
ایک اچھے موبائل فون کی بیٹری کم از کم 5000 mAh یا اسے سے زائد ہونی چاہیے۔
5. Charger
ایک مناسب موبائل فون کا چارجر 33 W سے 50 W تک کا ہوتا ہے۔ جبکہ ایک مہنگے موبائل فون کا مہنگا چارجر W 80 سے 100 W تک کا ہوتا جو ہوتا تو اچھا ہے لیکن خرابی یا گم ہونے کی صورت میں جب نیا لینے جاتے ہیں تو اس کی قیمت سن کر ایک بار شاہد انور کی یاد ضرور آجاتی ہے Ghareebo 😁
6. Camera
کیمرہ موبائل فون خریدتے وقت کبھی موبائل کیمرے کے زیادہ سے زیادہ MP میگا پکسل سے متاثر نہ ہوں۔ یاد رکھیں کہ iphone 13 کا کیمرہ 12 میگا پکسل کا ہے۔ موبائل میں 50 سے اوپر جتنے میگا پکسل بڑھتے جائیں گے Low light performance گرتی چلی جائے گی۔
موبائل فون کیمرے سے متعلق سیدھے سادے دو اصول ہیں۔
1۔ اگر آپ کو Natural Photography کیلئے موبائل کیمرہ درکار ہے تو مندرجہ ذیل کمپنیوں کے موبائل لیجیے۔
1. Samsung
2. Apple
3. Nothing
4. One Plus
5. Motorola
پھر بھی اگر آپ پروسیسر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں۔ آج کل مارکیٹ میں 3 پروسیسرز آتے ہیں
1. Exynos
2. Snapdragon
3. MediaTek
ان میں سب سے اچھا پروسیسر Snapdragon ہے
8. Nano Meter
کسی بھی سمارٹ موبائل فون میں جتنا کم نینو میٹر ہوگا موبائل اتنا اچھا ہوگا۔ موبائل میں اچھے 7 - 4 NM ہوتے ہیں۔
9. RAM
اس میں بھی زیادہ سے زیادہ RAM کی گنتی سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ Tech Burner کے مطابق 4 GB RAM اگر LPDDR5X ہو تو وہ بہت بہتر ہے جبکہ 4 GB RAM اگر LPDDR4X ہو تو کوالٹی گر جاتی ہے۔ اس لیے ریم کی گنتی کے بجائے کم از کم LPDDR5X والے موبائل فون لیجیے۔
10. Storage / Memory:
اس میں بھی زیادہ سے زیادہ کے چکر میں پڑنے یہ دیکھیں کہ سٹوریج کم از کم UFS 3.0 - UFS 4.0 تک ہونی چاہیے تبھی میموری آپ کے کام آئے گی۔
کرو گی محبت تو چہرے پہ اداسی چھائے گی جو چھائے گی اداسی تمہیں نیند نہیں ائے گی جو نیند نہیں ائے گی تو چہرے پہ اثر ائے گا جو چہرے پہ اثر ائے گا تو تو نظریں چرائے گا جو تو نظر چرائے گا تو جانے کب تک ملنے نہ ائے گا تو مل لینا ائے ایسی نوبت ہی کیوں ائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائے اور کرو گی محبت تو کچھ یوں محبت ہوگی کبھی شک ہوگا مجھ پہ تو کبھی شکایت ہوگی جن سے واسطہ نہیں ان سے عداوت ہوگی گھر سے نفرت اپنوں سے بغاوت ہوگی میرے لیے تمہیں اپنا گھر بھی چھوڑنا ہوگا میرے ساتھ چلو تمہیں یہ شہر بھی چھوڑنا ہوگا ٹوٹ جائے گا جب گھر والوں سے رشتہ ماں کے ہاتھ دینے والوں سے رشتہ انجان شہر میں یہ بخار بھی اتر جائے گا بھوک لگے گی تو پیار بھی مر جائے گا پھر مجھ پہ ائے گا تم کو پکانے کا الزام پھنس جاؤں گا میں دنیا کے چکر میں جوانی بیت جائے گی تھانے کے چکر میں جوانی پیتے تھانے کے چکر میں ایسی نوبت ہی کروائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائیں اور کرو گی محبت روز ملاقات ہوگی وقت ضائع ہوگا فضول کی بات ہوگی شام کو طنے دیں گے کچھ لوگ گھر پہنچتے پہنچتے رات ہوگی گھر والے پوچھیں گے تو کیا بولو گی کچھ بولو گی پیچھا خاموش ہو جاؤ گی دل کی باتوں کو سوچ رات بھر مسکراؤ گی اور یہ میری تصویر کو سینے سے لگاؤ گی چڑچڑی ہو جاؤ گی جب دوست چڑھائیں گے ساحل کا نام لے کے تمہیں لوگ بلائیں گے ایک دن جن باتوں سے تنگ ا جائے گی اور مجھے پتھر کی طرح ٹوٹ پر ا جائے گی تو ٹھکرائے ایسی نوبت ہی کیوں ائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائے ائے ہائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
25000