JUI VC 28
18/04/2025
الحمد اللہ آج بروز جمعہ جمعیت علماء اسلام vc28 کے علماء کرام کا اجلاس ہوا اجلاس ختم ہونے کے بعد اسرائیلی مصنوعات کے حوالے سے مختلف دوکانداروں کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں سب نے یہ عہد کیا کہ آئندہ کیلیے کبھی بھی اسرائیلی مصنوعات کا استعمال نہیں کرنگے
14/02/2025
خوشخبری
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ جامعہ دارالعلوم عربیہ میں ہر سال جلسہ و دستاربندی کے پروگرام کا انعقاد ہوتا ہے تو اس سال بھی جامعہ میں ایک عظیم الشان جلسہ و دستاربندی کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جید علماء کرام خطاب فرمائینگے تو لہذا
تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
16 فروری بروز اتوار صبح 8 بجے
بمقام ۔جامعہ دارالعلوم عربیہ آفریدی روڈ بھٹی چوک بڈھ بیر پشاور
جاری کردہ حبیب الرحمن
@حب
10/02/2025
تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
13 فروری بروز جمعرات ۔
بمقام جامعہ فاروقیه مسجد حضرت بلال رضی اللہ عنهُ
27/12/2024
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم کی مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے ۔
اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَايُغَادِرُ سَقَماً۔
19/12/2024
امــــن پرست حسن پرست انسان يم
ځه د ښــــــايست په قيصو نه ماړېږم.
♥️♥️
مڑ مہ شے دا زیڑے پگڑی والا 🤲💯❤️
Fazl ur Rehman
ان جذبوں کو بھلا کون شکست دے سکتا ہے ؟
پشاور کانفرنس میں جمعیت کے ابابیل ستاروں کا روپ دھارے ہوئے ، دلوں کو چھونے والے دلفریب مناظر ♥️
JUI VC 28
عوام کا بحر بے کنار
پشاور کی سڑکیں جام پنڈال بھر جانے کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر ہی رک گئے ہیں ۔
JUI VC 28
یا اللہ کل پشاور میں ہونے والے کانفرنس میں شرکت کرنے والے قائدین اور کارکنان کی حفاظت فرما
🤲
زرداری صاحب سن لو۔💪🤟✌️
8دسمبر تک اگر مدارس کے بل پر دستخط نہیں ہوئے تو اسراااااائیل مردہ باد کیساتھ ساتھ تمہارے مردہ باد کا نعرہ بھی لگیں گا۔ان شاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar