General Knowledge MCQs
*General Knowledge Quiz*
1: World Bank President?
(a) Carmen Reinhart
(b) Indermit Gill
*(c) David Malpass*
(d) None of these
2: Which country claims that It has eradicated poverty?
*(a) China*
(b) USA
(c) UK
(d) None of these
3: Iran interior minister who recently visited Pakistan?
(a) Ibrahim Raisi
*(b) Dr. Ahmad Vahidi*
(c) Hossein Amir-Abdollahian
(d) None of these
4: First female AIG of KPK police?
*(a) Ayesha Gull*
(b) Shazia Sarwer
(c) Anoosh Masood Chaudhry
(d) None of these
5: Grammy award is awarded to which Pakistani?
*(a) Arooj Aftab*
(b) Ali Sethi
(c) Atif Aslam
(d) None of these
6: Pakistan postal rank in Universal Postal Union?
(a) 62
*(b) 67*
(c) 94
(d) None of these
7: Former President Rafiq Tarar died on which date?
(a) March 20, 2022
(b) February 07,2022
*(c) March 07,2022*
(d) None f these
8: Which country hosted leaders APEC (Asia-Pacific Economic Cooperation)(1989)(21 Members) summit 2020?
*(a) Malaysia*
(b) New Zealand (2021)
(c) Thailand (2022)
(d) Singapore (HQ)
9: Which coin is issued on 100th year completion of UET, Lahore?
*(a) Commemorative Coin Rs 100*
(b) Anniversery Coin Rs 50
(c) Gold Coin Rs 500
(d) None of these
10: Imran Ismail was------ governor of Sindh?
(a) 32
*(b) 33*
(c) 34 (Kamran Tessori)
(d) None of these
11: Taliban took over Afghanistan on?
(a) August 15,2022
(b) August 17,2022
(c) August 14,2022
*(d) None of these*
12: Russia attacked on Ukraine?
(a) Feb. 23
*(b) Feb. 24*
(c) Feb. 25
(d) None of these
13: Libararies are opend in each UC by?
*(a) Sindh*
(b) Punjab
(c) KPK
(d) None of these
14: FIA established by?
*(a) Zulfiqar Ali Bhutto (1975)*
(b) Zia ul Haq
(c) Musharraf
(d) None of these
15: The International Court of Justice President belongs to?
*(a) USA (Joan E. DONOGHUE)*
(b) UK
(c) Philippines
(d) None of these
16: Third President of Pakistan was?
(a) Ayub Khan
(b) Zulfiqar Bhutto
(c) Zahoor Elahi
*(d) None of these (Yahya Khan)*
17: Total duration of Iskandar Mirza as governor general:
(a) 1955-1958
*(b) 1955-1956*
(c) 1956-1958
(d) None of these
18: The event of Miraaj took place at the house of?
(a) Hazrat Khadijah RA
(b) Hazrat Sawdah RA
*(c) Umm-e- Hani RA*
(d) None of these
19: Usher on the irrigated land?
(a) 5%
*(b) 10%*
(c) 20%
(d) None of these
20: Minsk Agreement II (2015) was about?
(a) USA
(b) Luhansk
(c) Donetsk
*(d) Both B & C*
21: President of India?
*(a) Droupadi Murmu (15th)*
(b) Narinder Modi
(c) Ram Nath Kovind
(d) None of these
22: Working population of Pakistan in 2021 was?
*(a) 72 million*
(b) 74 million
(c) 78 million
(d) None of these
23: 76th founding ceremony of UNESCO celebrated in?
*(a) 2021*
(b) 2022
(c) 2020 (75th)
(d) None of these
24: Bemoan means:
(a) Denounce
(b) Soothe
*(c) Lament*
(d) None of these
25: Military antonym:
(a) Militant
*(b) Civilian*
(c) Police
(d) None of these
09/11/2022
پیدائشی نام: محمد اقبال
تخلص: اقبال
ولادت: 9 نومبر 1877ء، سیالکوٹ
ابتدا سیالکوٹ
وفات: 21 اپریل 1938ء، لاہور
اصناف ادب شاعری
نثر
ذیلی اصناف نظم
غزل
معروف تصانیف بانگ درا
بال جبریل
ضرب کلیم
پیام مشرق
علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد صاحب کا نام شیخ نور محمد تھا جو کشمیری برہمنوں کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ شیخ نور محمد بڑے سچے ، دین دار انسان تھے۔
:تعلیم
علامہ نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیے۔ زمانہ طالبعلمی میں انھیں میر حسن جیسے استاد ملے جنہوں نے آپ کی صلاحیتوں کو بھانپ لیا۔ اور ان کے اوصاف خیالات کے مطابق آپ کی صحیح رہنمائی کی۔ شعر و شاعری کا شوق بھی آپ کو یہیں پیدا ہوا۔ اور اس شوق کو فروغ دینے میں مولوی میر حسن کا بڑا دخل تھا۔
:اعلیٰ تعلیم
ایف اے کرنے کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے لاہور چلے گئے اور گورنمنٹ کالج سے بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے یہاں آپ کو پرفیسرآرنل ڈ جیسے فاضل شفیق استاد مل گئے جنہوں نے اپنے شاگرد کی رہنمائی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔
:سفر یورپ
میں علامہ اقبال اعلیٰ تعلیم کے لیے انگلستان چلے گئے اور کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا اور پروفیسر براؤن جیسے فاضل اساتذہ سے رہنمائی حاصل کی ۔ بعد میں آپ جرمنی چلے گئے جہاں میونخ یونیورسٹی سے آپ نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
:تدریس اور وکالت
ابتداء میں آپ نے ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج لاہور میں تدریس کے فرائض سرانجام دیئے لیکن آپ نے بیرسٹری کو مستقل طور پر اپنایا۔ وکالت کے ساتھ ساتھ آپ شعروشاعری بھی کرتے رہے اور سیاسی تحریکیوں میں بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ 1922ء میں حکومت کی طرف سے سر کا خطاب ملا۔
:سیاست
ء میں آپ پنجاب لیجسلیٹو اسمبلی کے ممبر چنے گئے۔ آپ آزادی وطن کے علمبردار تھے اور باقاعدہ
سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے اور آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے اس خطبے میں آپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا۔ 1931ء میں آپ نے گول میز کانفرنس میں شرکت کرکے مسلمانوں کی نمائندگی کی۔ آپ کی تعلیمات اور قائداعظم کی ان تھک کوششوں سے ملک آزاد ہوگیا اور پاکستان معرض وجود میں آیا۔ لیکن پاکستان کی آزادی سے پہلے ہی 21 اپریل 1938میں علامہ انتقال کر گئے تھے۔ لیکن ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔ جس نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں جینے کی ایک نئی آس پیدا کی۔
:شاعری
شاعر مشرق علامہ اقبال حساس دل و دماغ کے مالک تھے آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ یہی وجہ ہے کہ کلام اقبال دنیا کے ہر حصے میں پڑھا جاتا ہے اور مسلمانان عالم اسےبڑی عقیدت کے ساتھ زیر مطالعہ رکھتے اور ان کے فلسفے کو سمجھتے ہیں۔ اقبال نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور اسلامی عظمت کو اجاگر کیا۔ ان کے کئی کتابوں کے انگریزی ، جرمنی ، فرانسیسی، چینی ، جاپانی اور دوسرے زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔ جس سے بیرون ملک بھی لوگ آپ کے متعرف ہیں۔ بلامبالغہ علامہ اقبال ایک عظیم مفکر مانے جاتے ہیں۔
𝑳𝒊𝒌𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝑺𝒉𝒂𝒓𝒆 𝑷𝒂𝒈𝒆
𝑮𝒆𝒏𝒆𝒓𝒂𝒍 𝑲𝒏𝒐𝒘𝒍𝒆𝒅𝒈𝒆 𝑴𝑪𝑸𝒔
𝑻𝒉𝒂𝒏𝒌𝒔 𝒀𝒐𝒖 𝑬𝒗𝒆𝒓𝒚𝒐𝒏𝒆 🥀🥀🥀
 Every thing will be settled.سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔
 You will get please soon.تم جلد خوشی پاؤگے۔
 Rest assured.بھروسہ رکھئے۔
 Don't feel nervous.گھبراؤ مت۔
 It doesn't matter.کوئی ہرج نہیں۔
 Stop worrying.اپنی پریشانی ختم کرو۔
 Don't hesitate.ہچکچاؤ مت۔
 You need not worry.فکر کی کوئی بات نہیں۔
 Hire a texi.کوئی کرائے کی موٹر کر لو۔
 Button up your coat.کوٹ کے بٹن بند کرو۔
 Keep the fire on.آگ بجھنے نہ دینا۔
 Go and blow your nose.جاؤ ناک صاف کرو۔
 Don't fail to inform me.مجھے اطلاع دینے سے چوکنا مت۔
 Lace your shoes tightly.بوٹ کے تسمے کس کر باندھو۔
 Don't study at the cost of your health.صحت کو بگاڑ کر مت پڑھو۔
 Write a detailed latter.تفصیل کے ساتھ خط لکھو۔
 Don't do so in future.مستقبل میں ایسا مت کرنا۔
 Don't be crazy after her.اس کے پیچھے دیوانے مت بنو۔
 Beware of pick-pockets.جیب کتروں سے ہوشیار رہو۔
 Be punctual.وقت کی پابندی کرو۔
 Don't beat about the bush.ادھر اُدھر کی باتیں نہ کرو۔
 Don't pluck the flowers.پھول مت توڑو۔
 Give up bad habits.خراب عادتیں چھوڑ دو۔
 Brush your teeth.دانتوں میں برش کر لو۔
 Don't talk nonsense.بک بک نہ کرو۔
 Arrange everything in order.ہر چیز طریقہ سے رکھو۔
 Don't be silly.بے وقوف نہ بنو۔
 Attend to the guests.مہمانوں کی خاطر کرو۔
 Don't hold up the work.کام میں خلل نہ ڈالو۔
 Be careful against your bad habits.تمہیں اپنی بری عادتوں سے باز رہنا چا ہئے
*Vocabulary*
Inexplicable -ناقابل وضاحت
Inextricable -ناقابل حل
Infer -نتیجہ نکالنا
Infinitesimal -نہایت چھوٹا
Infraction -تجاوز
Inhibiting -باز رکھنا
Inimitable -بے مثال
Intial -پہلا
Initiate -شروع کرنا
Innuendo -اشارہ
Inopportune -بے موقع
Insipid -بد مزہ
Insolent -بے ادب
Insurrection -بغاوت
Integrate -متحد کرنا
Intensive -شدید کن
Interim -درمیانی وقفہ
Interjection -دخل اندازی
Interminable -بے حد
Intermittent -وقفہ دار
Intern -نظر بند کرنا
Interplay -ایک دوسرے پر اثر ڈالنا
Interpolate -الحاق کرنا
Interrogate -سوال کرنا
Intervene -درمیان میں آنا
Intractable -ضدی
Intrigue -سازش
Intrinsic -ذاتی
Inure -عادت ڈالنا
Invalidate -بے اثر کرنا
Invariable -مستقل
Inveigh -مذمت کرنا
Inverse -بر عکس
Inversion -الٹ پلٹ
Inviolable -قابل عزت
Ironic -طنزیہ
Irremediable -لاعلاج
Irreparable -ناقابل مرمت
Irresolute -بے عزم
Itinerant -خانہ بدوش
Idioms/Maxims/ Proverbs:*
1. Death defies the doctor.
*موت کا کوئی علاج نئیں*
2. Death keeps no calendar.
*موت کا کوئی اعتبار نئیں*
3. Adversity flatters no man.
*مصیبت میں کوئی کسی کا ساتھ نئیں دیتا*
4. Taking up old quarrels.
*گڑےمڑدے اکھاڑنا*
5. Better alone than in a bad company.
*بری صحبت سے اکیلا بھلا*
6.To blow one's own trumpet.
*اپنے منہ میاں مٹھو*
7. A bad name is worse than a bad deed.
*بد آ چھابد نام برا*
8. A wolf in sheep's clothing.
*بغل میں چھری منہ رام رام*
9. Prevention is better than cure .
*پرہیز علاج سے بھتر ھے*
10. It takes two to make a quarrel.
*تالی ایک ھاتھ سے نیں بجتی*
11.As many mouths, so many opinions.
*جتنے منہ اتنی باتیں*
12. Near the church farther from God.
*چراغ تلے اندھیرا*
13. A guilty conscious needs no accuser .
*چور کی داڑھی میں تنکا*
14.There is no cure to bad luck.
*تقدیر کے آ گے تدبیر کی نیں چلتی*
15. Where there is rise in your dish, I'm your companions.
*جہادیکی بھری پرات وہیں گنوائی ساری رات*
16. A man is known by the company.
*آ دمی اپنے دوستو سے پہچناجاتاہے*
17. A tree known by it's fruits .
*درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتاہے*
18. Murder will out.
*خون چھپائے نئیں چھپتا*
19. Cursed cows have shot horns.
*خدا گنجے کوناخن نہ دے*
20. Early to bed early to rise makes a man healthy wealthy and wise.
*رات کو جلدی سونا اور سویرے اٹھنا سب کامو سے بھتر ھے*
21. Speech is sliver but silence is gold.
*سب سے بھلی چپ*
22. A fair face may hid a foul heart.
*شکل مومنا کرتو ت کافراں*
23. Society moulds man.
*صحبت انسان کو بناتی ھے*
24. A word to the wise .
*عاقل کو اشارہ کافی ھے*
25. Pride hath a flat .
*غرور کاسر نیچا*
26.Trerr human, to forgive divine.
*غلتی کرناانسان کا کام بخشنارحمان کا کام*
27. To owe is woe۔
*قرض بری بھلا ھے*
28. Contentment is blessing.
*قنا عت بڑی چیز ھے*
29. Evil pursuit brings evil repute.
*کوئلو کی دلالی میں منہ کالا*
30. Birds of a feather flock together.
*کند ہم جنس باہم
Writing:تحریری طور پر
Witnesses:گواہ
Witness:گواہی
Wet:گیلا
Vulnerable:خطرے سے دوچار
View:قول
Validity:درست
Unwilling:تیار نہیں
Unseemly:گندا
Unregulated:غیر باضابطہ
Universally:عالمی
Unfaithful:بیوفا
Unexpected:غیر متوقع طور پر
Undernourished:غذائیت
Troubling:پریشان
Trimester:سہ ماہی
Treasure:ھجانا
Trajectory:پرکشیپوکر
Tragic:المناک
Tightening:سخت
Throughout:بھر
The:ایک
Terrace:چھت
Tenure:مدت ملازمت
Tenderness:کوملتا
Swung:جهولنا
Swan:سوان
Sustain:برقرار رکھنے کے
Surveys:سروے
Suicides:خودکشی
Suicide:خودکش
Suggested:تجویز پیش کی
Sufficiently:کافی
Subsequent:اس کے نتیجے میں
Stunt:کرتب
Strictly:سختی سے
Stress:کشیدگی
Starched:کلف
Stakeholders:اسٹیک ہولڈرز
Squabbling:تکرار
Sprouted:انکرت
Spottier:دهبوں وال
Spiral:سرپل
Spat:پھینکنا
Sought:مانگی
Snigger:ظاہر
Slump:بحران
Slave:غلام
Skinned:چمڑی
Skiff:ڈونگی
Silver:چاندی
Shrivelled:سوکھا
Shreds:چیرا
Services:خدمات
Servants:نوکروں
Servant:بندہ
Se
Vocabulary✍️
Urdu English
رحم Beneficence
الماری Cabinet
امرود Guava
انار Pomegranate
برتن Crockery / Pot
بینگن Brinjal
بھانجی۔بھتیجی Niece
بخار Temperature/Fever
چھالہ Bleb
چنے Grains
چھت Ceiling /Roof
چھینک Sneeze
چھٹی Vacation \Leave
دار چینی Cinnamon
حالات Circumstances/Conditions
حلقہ Zone
حرام ill Gotten / Forbidden
حجاب Veil
حوصلہ افزائی Encouragement
املی Tamarind
جنت Heaven/Paradise
جاپانی پھل Japanese tomato
جھاڑو Broom
جگر Liver
جگنُو Firefly
بُرا Bad / worst
پسینہ Sweat
پتہ Leaf
پیٹ Belly / stomach
سوجی Manioc
تعریف Praise/esteem
ترقی Progress/Success
تعزیت Condolence
تحصیل Taulka /Tehsil
توتلا Stammerer
خربوزہ Melon
خوشبو Fragrance
عجوبہ Marvel /wonder
السی Flax-seed
گونگا Dumb
بہرا Deaf
بلغم Mucus
بواسیر Piles
بیماری illness /disease
بیر۔دشمنی Animosity
خارش Scabies
پرکار Compass
پسلی Rib
تربیت Foster-age
تِل Mole
توری Zucchini
اجوائن Parsley
مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کے لیے ھمارا *Page* جنرل نالج mcqs کو Like کریں*_
*🇵🇰𝑮𝒆𝒏𝒆𝒓𝒂𝒍🇵🇰*
*🇵🇰𝑲𝒏𝒐𝒘𝒍𝒆𝒅𝒈𝒆🇵🇰*
*🇵🇰𝑴𝑪𝑸𝒔🇵🇰*
Click here to claim your Sponsored Listing.