Friends corner

Friends corner

Share

20/10/2012

لائن میں لگ کر میں ووٹ دیتا ہوں اور پانچ سال مزے یہ لوگ کرتے ہیں ٹریفک میں موجھے روکا جاتا ے کہ وہ صاحب آرے ہیں جن کو آپ نے ووٹ دے کر چُنا تھا تب مجھے یاد آتا ے کہ کاش میں نے اُس وقت کسی ایماندار شخص کو ووٹ کیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔لیکن افسوس کہ اُس کے تھوڑی ہی دیر باد گھر جا کر میں بھول جاتا ہوں کہ میرے ساتھ کیا ہوا۔۔

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

University Road Peshawar
Peshawar
25000