HSD TV
01/07/2026
اعلان گمشد کی کوئی حسن خیل تعلق رکھنے والا سراج خان کی بیگم یعنی گھر والی سے نواب چوک میں شناختی کارڈ کہیں گم ہو چکا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی ممعلومات ہو تو اس نمبر پر کانٹیکٹ کریں اور پوسٹ کو شیئر کریں. 03005892414
24/06/2026
مفخرِ حسن خیل سب ڈویژن: جاوید خان آفریدی صاحب
یہ وہ چہرہ ہے جو بے سہارا بچوں کے لیے "دہ تیارو مشال" یعنی اندھیرے کا چراغ بن کر سامنے آتا ہے۔
جاوید خان آفریدی صاحب وہ ہستی ہیں جنہوں نے یتیموں، لاوارثوں اور مسکینوں کی آواز بن کر نہ صرف ان کا سہارا بنے بلکہ ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔
"دہ تیارو مشال" ادارے کے ذریعے آپ جس طرح بے آسرا بچوں کی کفالت کر رہے ہیں، یہ خدمتِ خلق کا وہ باب ہے جس پر حسن خیل سب ڈویژن کے باشندے کو فخر ہے۔
اللہ پاک آپ کے جذبے کو سلامت رکھے اور آپ کے اس نیک کام کو قبول فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.