Research Work
08/10/2019
کمراٹ ویلفئیر فاونڈیشن آپ لوگوں کی وساطت سے
دے رہا ہے یتیم بچوں کو تعلیمی اخراجات کا پیکیج۔
پیکیج پروگرام نمبر 2 یونین کونسل تھل لاموتئ یونین کونسل کلکوٹ کے تقریبا 300 یتیم بچوں کو۔
پروگرام بوقت 10 بجے صبح بروز بدھ بتاریخ 9 اکتوبر گورنمنٹ سنٹر پرائیمری سکول کلکوٹ خاص منعقد کیا گیا ہے۔
علاقے کے تمام لوگوں کو شرکت کی دعوت دیجاتی ہے۔
آپ کی شرکت کمراٹ ویلفئیر فاؤنڈیشن کے لئے باعث مثرت ہوگی۔
سیاست،مسلک و قومیت سے پاک۔
#کمراٹویلفئیرفاونڈیشن
نیازی کو اتنا ذلیل ریحام خان کی کتاب نے نہیں کیا
جتنا شاہد آفریدی کی کتاب نے کر دیا
لالا لو یو
السلام و علیکم
تمام دوستوں
آپ کی خیریت کا طلب گار ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Peshawar
���
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |