Basit awan

Basit awan

Share

31/03/2026

*میرے دل کے پسندیدہ شخص ہو تم* !
*تمہارے ذکر پہ تو میری روح بھی مسکراتی ہے* 🤍🫰🏻.....عبدالباسط......

23/02/2026

More subscribers my YouTube channel

07/02/2024

Hi my page

04/02/2024

درد جب شاعری میں ڈھلتے ہیں
دل میں ہر سو چراغ جلتے ہیں

کوئی شے ایک سی نہیں رہتی
عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں

جو نہیں مانگتا کسی سے کچھ
شہر کے لوگ اس سے جلتے ہیں

اس کی منزل جدا ہماری جدا
آج گو ساتھ ساتھ چلتے ہیں

لکھنؤ شاعری شراب جنوں
رشتے سو طرح کے نکلتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀🥀🥀🥀

19/12/2023

Website