Alameer

Alameer

Share

With the dawn of 20th cen­tury, there rose on the sky of knowl­edge, a lumi­nous star that daz­zled the world with its pecu­liar lus­tre Hazrat Syed Muham­madAmeer Shah Qadri Gilani (Rah­mat ullah Ala’ih) was born in the year 1920, at Peshawar, a Met­ro­pol­i­tan city of North-​West Fron­tier Province of Pak­istan. He belonged to the fam­ily of Has­sani Saa­dat and is the descen­dent of great Isla

29/05/2026
Photos from Alameer's post 27/05/2026

آپ سب کو عید الا ضحی ' مبارک ہو

25/05/2026

نماز عید سے پہلے غسل کرنا، کپڑے بدلنا، خوشبو لگانا۔ مسواک کرنا۔ نماز کے لیے ایک راستہ سے جانا اور پھر دوسرے راستہ سے آنا۔ نماز عید سے پہلے کچھ نہ کھانا۔ آپس میں خوشی کا اظہار کرنا۔ جس صاحب نے قربانی کرنی ہو تو اس کے لیے ذی الحجہ کی پہلی رات سے قربانی کرنے تک حجامت نہ بنوانا۔ اور ناخن نہ تراشنا بھی مستحب ہے۔ نماز کے لیے جاتے ہوئے راستہ میں بلند آواز سے مندرجہ ذیل تکبیر پڑھنی چاہئے۔
اللہ اکبر، اللہ اکبر لاالہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر و للہ الحمدُ
تکبیرات: ۹ ذی الحجہ کو صبح کی نماز سے لے کر ۱۳ تاریخ کی نماز عصر تک ہر نماز کے بعد جو جماعت سے پڑھی ہو ہر ایک مقتدی مرد پر مندرجہ بالا تکبیر(اللہ اکبر، اللہ اکبر لا الہٰ الا اللہ واللہ اکبر ، اللہ اکبر وللہ الحمد) بلند آواز سے پڑھنی واجب ہے۔ اور تین بار پڑھنا افضل ہے۔ ان کو تکبیرات ایام تشریق کہتے ہیں۔ یہ تکبیرات فوراً سلام پھیرنے کے بعد کہنی ہیں اگر کوئی شخص اکیلے نماز پڑھے اور یہ تکبیر پڑھے تو اچھا ہے اگر امام کو بھول جائے تو مقتدی تکبیر کہہ کر امام کو یاد کروادیں۔
Reference
‘عید الاضحی کے مسائل
(فقیر) محمد امیرشاہ قادری گیلانی پشاور

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Peshawar