Halima Sultan
Follow us for:
Latest updates and news about Kurlush Osman
Behind-the-scenes insights into the making of the Diriliş: Osman series
29/12/2025
میں پردہ کرتی ہوں....🔐🫀
کیونکہ میں جانتی ہوں کہ میری پہچان میرے چہرے کی نمائش میں نہیں، بلکہ اس پردے میں ہے جو میرے رب کو راضی کرتا ہے۔
میں پردہ کرتی ہوں....🌸
کیونکہ مجھے دنیا کی نظروں کی نہیں، رب کی رضا کی ضرورت ہے۔
لوگ کہتے ہیں: گرمی ہے، مشکل ہے، پیچھے رہ جاؤ گی مگر میں مسکرا کر کہتی ہوں: میری منزل دنیا کی واہ واہ نہیں، جنت کی رہگزر ہے!
میں پردہ کرتی ہوں....🦋❤️🩹
کیونکہ جب دنیا کے رنگ ماند پڑ جائیں گے، میرا یہی پردہ میرے لیے رحمت کا سایہ بنے گا۔ یہ صرف کپڑا نہیں، یہ میرا تاج ہے، میری ڈھال ہے، میرا فخر ہے۔ یہ مجھے بتاتا ہے کہ میں عام نہیں خاص ہوں !🫀🎀
উসমান বেকে স্বীকার করতে এসে নিজেই ওসমান বের শিকার হলো ফ্লাতিউস।
لاہور ائیر پورٹ پر زور دار دھماکہ پاک فوج کے 14 ہلکار جا ں بحق متعدد افراد زخمی
وزیراعظم اور آرمی چیف مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے آگے بڑھ کر کردار ادا کریں
19/04/2025
مورخ اب کی تاریخ لکھ چکا تاریخ میں لکھا جاۓ گا کہ اک بچی تھی جو اچانک سے خوابوں می پیدا ہوٸ اور مر گٸ مگر حقیقت میں وہ زندہ تھی کیونکہ اسے بہت عرصہ پہلے مر جانے والی اک عورت نے اغوا کر لیا تھا جو مرنے کے بعد اچانک زندہ ہو گٸ۔
پھر اس مری ہوٸ عورت نے اچانک مری ہوٸ بچی کے ماں باپ کو کہا کہ تہاڈی دھی ذندہ وا۔۔۔۔
پورے دوسال عوامی دعا ٶں منتوں مرادوں کے بعد جب وہ بچی اپنے ماں باپ سے ملنے والی تھی تو اک کھڑوس سنگدل راٸٹر نے اسے پہاڑی سے کود کر خد خوشی کرنے کیلیے دباٶ ڈالا اور وہ ڈری سہمی بچی بنا ماں باپ کو گلے ملے پہاڑی سے کود گٸ۔۔۔آہ بزداگ آہ😬
19/04/2025
پاکستانی ٹی وی پر چلنے والا ایک ڈرامہ جس کا نام پری زاد ھے دیکھنے والے حضرآت کا کہنا ہے کہ
”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
تلخ حقیقت
17/04/2025
please Send A One Star To Complete My Challenge.
17/04/2025
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
17/04/2025
گناہوں کا بوجھ اتنا تھا کہ ہمیں موت ہلکی لگی
الوداع حلیمہ🥺
کورولش عثمان کی نئی قسط کے لئے عثمان صاحب کا خصوصی انٹرویو 🌹 اُردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے ❤️
Pora Roasting Vide Ogorae ye Aw Page darsra Follow K 😜😂 Video By Lanjamar
اس کو اتنا شئیر کرو کہ موبائیل کمپنیاں یہ منحوص اواز بند کر دے۔۔ شکریہ۔۔۔۔اردلی۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000