Help Foundation Tangi.

Help Foundation Tangi.

Share

Photos from Help Foundation Tangi.'s post 25/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن افسوس ناک خبر دا نرے دہ ھدایت اللہ او سمیع ا للہ پلار او دہ رحمانی گل رور خایستہ گل وفات شوی سباہ 3:00 بجی بہ یی پہ نرے کی جنازہ ادا کیگی پہ جنازہ کی شرکت وکی : 26/2/2026

Photos from Help Foundation Tangi.'s post 14/02/2026

رمضان المبارک کی آمد کے اور بے سہارا لوگوں کی مدد کے حوالے سے ہیلپ فاؤنڈیشن تنگی کا اجلاس مرکزی دفتر توت شاہ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کابینہ کے ارکان نے شرکت کی اور رمضان المبارک کے لیے مستحق گھرانوں میں امدادی سامان کی تقسیم کے حوالے سے باہمی مشاورت کی گئی ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مستحق گھرانوں کی درست معلومات حاصل کی جا ئےگی، اور اس کی روشنی میں لسٹ مرتب کی جائے گی ۔ اس کے بعد ان کو رمضان المبارک کا پیکج رمضان المبارک سے پہلے پہلے دیا جائے گا ۔
تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ مستحق گھرانوں کی امداد میں ہمارے ساتھ تعاون کر یں اور بے سہارا لوگوں کی امداد میں اپنا کردار ادا کر یں۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Salarzai Tangai Destric Bajaur
Peshawar
918