ASAD SAFI

ASAD SAFI

Share

25/12/2022

Regime change after shocks.

24/12/2022

یہ واہگہ بارڈر لاھور سے صرف چند قدم دور انڈیا کا اٹاری گاؤں ہےاس گاؤں میں پیاز 25 روپے آٹا 30 روپے کلو ھے اور روٹی 3 روپے گھی 60 روپے کلو ہے۔
وہاں سے چند قدم پیچھے آئیں تو آگے لاھور کا گاؤں برکی ہے۔
جس میں پیاز 230 آٹا 120 روپے کلو ھے روٹی 15 روپے گھی 500 روپے کلو ہے۔

فصل ایک، زمین ایک، موسم ایک، ماحول ایک زمیندار ایک جیسے، بس فرق ترجیحات کا ھے،
وہاں آج تک کوئی NRO نہی ہوا اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انڈیا میں رہ کر انڈیا کیلئے خدمات دینا لازمی ہیں۔ وہاں نہ بھٹو رہتا اور نہی کسی جانور کو شیر کہا جاتا اور محبِ وطن افراد کو دھمکیاں یا قتل نہی کیا جاتا۔

Photos 24/12/2022

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا تبصرہ؛ "آرمی ایكٹ سے بھی زیادہ عجلت میں ترمیم کی گئی کہ الیکشن ملتوی کیے جا سکیں"

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mohalla Mohmand
Peshawar
24400