tourismsqaud
We are Bike Touring Squad. Your Support is Valuable for Us.
06/07/2024
Peshawar Attack
09/07/2023
Naran toward Lulusir Lake
07/07/2023
Kaghan Naran Weather Update
07/07/2023
شاہراہ قراقرم اپڈیٹ
کوہستان: اپر کوہستان اچھار نالہ سیمت کوہستان کے حدود میں مختلف مقامات پر شاہراہ قراقرم بند
اچھار نالہ کے مقام پر شاہراہ قراقرم پانی کی مقدار بڑھنے سے بند ہوا ہے۔
: شاہراہ قراقرم دیامر اور کوہستان کے حدود میں متعدد مقامات پر شاہراہ قراقرم کی بندش سے سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے۔
چلاس: شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام سست روی کا شکار ہے۔
چلاس:
سیلاب کی وجہ سے شاہراہ قراقرم.تھور مینار گینی گندلو تتہ پانی لال پڑی کے درمیان بلاک ہوچکا ہے. ڈپٹی کمشنر دیامر
چلاس: بابوسر جلکھڈ روڈ میں برف باری جاری ہے زیرو پوائنٹ پر تمام ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد
چلاس: تھور مینار سائیڈ پر نجی کمپنی حکاس کی مشینری روڈ بحالی کے کام میں مصروف ہے۔
ڈپٹی کمشنر دیامر
چلاس: تتہ پانی سائیڈ ہر ایف ڈبلیو او کی مشینری روڈ کو کلیر کرنے کے لیے مصروف ہے جلد روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر دیامر
چلاس: تمام مسافر اور سیاح حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں لینڈ سیلائٹنگ۔اور پتھر گرنے کا خطرہ ہے۔
05/05/2023
Guess the Place And Leave Your Comment
30/04/2023
Who know the Location Name ⏬⏬⏬
Click here to claim your Sponsored Listing.