Dir Times

Dir Times

Share

01/05/2023

دو مئی دیر ثقافتی ٹوپی کے مناسبت سے منایا جاتا ہے ، یہ ٹوپی صرف دیر خال کے لوگ بناتے ہیں جو کہ ہاتھوں سے بنائی جاتی ہے اور پوری دُنیا میں بڑے شوق سے لوگ یہ ٹوپی خریدتے ہے ، مختلف رنگوں میں مارکیٹ میں ملتی ہے لیکن زیادہ تر لوگ سفید رنگ والی ٹوپی کوُپسند کرتے ہیں کیونکہ سفید رنگ امن اور محبت کی علامت ہے اور ضلع دیر کے لوگ محبت کرنے والے امن پسند لوگ ہیں ۔


#دیر

24/04/2023

خوتہ گاونڈ نہ وینی ہر کال عمری لہ زی شیخ می پہ جماعت میئن صاحب می سیروزی لہ زی خہ دے ایم پی اے زمونگہ ہری فاتحہ لہ زی. چم جماعت تہ نہ ورزی او دیر تہ جنازی لہ زی.

21/04/2023
19/04/2023

*حکومت کی خاموش واردات*
ابھی ایک دوست نے توجہ دلائی تو میں نے چیک کیا کہ حکومت نے خاموشی سے سوئی گیس کے میٹر کا رینث 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا۔ جس۔پر کسی نے کوئی آواز نہیں اٹھائی ۔
اب جس غریب شخص کا۔بل۔ہی 300 یا 400 آتا تھا اسکو گیس کی قیمت سے زیادہ میٹر رینٹ ادا کرنا ہو۔گا۔۔ اور اگر اپ۔اسکو۔پاکستان۔کے سوئی گیس کے کروڑوں صارفین کے ساتھ ضرب دیں تو شائید یہ کھربوں کی رقم بن جائے۔ ہمیں اس پر بھرپور احتجاج کرنا۔چاہئیے جیسے لیڈروں کی اچھائی برائی ثواب سمجھ کر آگے بڑھاتے ویسے ہی اپنی اس حق تلفی پر بھی بھرپور آواز اٹھائیں اور اسے مسترد کریں۔

17/04/2023

آندھی ہو یا طوفان بس آج کل یہ خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی والے نظر آتا ہے مجھے ایسے نوجوانوں پر فخر ہے اللّٰہ اور ہمت دے
خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے ٹیم نے خال سچہ میرہ کنڈرو کوزکلے زورمنڈی اور خاص کر ہسپتال روڈ جو دریائے پنچکوڑہ وجہ سے مکمل خراب ہوا ہےاور صرف یہ ایک روڈ باقی ہے لیکن سرکار کی طرف سے کوئی اقدام نہیں اٹھایا جس کی وجہ سے روڈ روز بہ روز خراب ہونے لگاہے خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی نے آپنے آپ مدد اس پر کام شروع کیا ٹریفک کے روانگی کے آسانی کیلئے خال سچہ میرہ کنڈرو کوزکلے زورمنڈی اور خاص کر ہسپتال روڈ کیلیے اپنی خدمات سرانجام دیے رہے ہیں......

خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی چیرمین اخونزادہ مسرور تقویم
اخونزادہ مبارک زیب
محبوب خان وائس چیئرمین
اخونزادہ اسد اکبر
پورے علاقے کے معزز ساتھیو سے مشران اور نوجوانوں سے ایپل ہے کہ ان کے ساتھ تعاون کریں خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی پورے خال کلیے ہر وقت ہر جگہ تعاون کلیے تیار ہے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس کام میں ان لوگوں کے ساتھ تعاون کریں شکریہ 👍👍👍🤲🤲🤲♥️اس کام میں ضرور حصہ لے یہ ایک فلاحی کام ہے
0310 9499397
+92 313 5747334+
92 302 5749126

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Peshawar