KMCites

KMCites

Share

20/06/2026

50 فیصد ریجیکشن پر خوشیاں منانے والے یہ نام نہاد “ڈاکٹر فورمز” دراصل پوری ڈاکٹر کمیونٹی کی نمائندگی نہیں کرتے، بلکہ اپنے ذاتی مفادات اور عہدوں کے حصول کے لیے سرگرم نظر آتے ہیں۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ جب گزشتہ کئی سالوں سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا، مہنگائی 100 فیصد سے بھی تجاوز کر چکی، جبکہ روزمرہ اخراجات، کرایے اور ضروریات زندگی میں 300 سے 400 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے، تو ایسے میں تنخواہوں میں مناسب اضافہ ڈاکٹر برادری کے لیے کچھ ریلیف کا باعث بن سکتا تھا۔

مگر کچھ لوگ پوری کمیونٹی کے مفاد کے بجائے اپنے محدود مفادات کی خاطر 50 فیصد ریجیکشن پر خوشیاں منا رہے ہیں۔ اس سے بڑھ کر کم ظرفی اور کیا ہو سکتی ہے کہ اپنے ہی ساتھیوں کے جائز حقوق کے خلاف جشن منایا جائے؟


KMCites
YDA LRH
Provincial Doctors Association
Insaf Doctors Forum KP

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar