PTi

PTi

Share

21/10/2025

خاموش پیغام🕊️💸
اپریشن کے نام پر ڈالر لینے والے ڈاکٹر آج بھی دوسرے نمبر پر ہیں

19/10/2025

یہ غزہ نہیں قبائلی علاقہ سنٹرل کرم تورغرخیبر پختونخوا ہے
‏پاکستانی مؤمنین کو غزہ میں مظالم نظر آرہے ہیں لیکن یہ نہیں!!
‏خود یہاں نہ مسجد محفوظ ہے نہ قرآن اور نہ ہی عام معصوم لوگ ــ 💔

18/10/2025

آج سنٹرل کرم امن ریلی کے بغد خواجہ ناہید کا پیغام 🫡ریاست کو چاہیے کہ ہمیں حقیقی امن دے اور طالبان سے سوال ہے کہ یہ کونسا اسلام کا جہاد ہے جس میں اپنے ہی مسلمانوں کو ستایا جا رہا ہے؟ اگر یہی جہاد ہے تو ہم اس جہاد پر لعنت بھیجتے ہیں۔ خدارا ہمیں بس امن دیں، یہ دو غلی پالیسیاں بند کریں، ہمیں بندوق اٹھانے پر مجبور نہ کریں۔

11/10/2025

‏سلمان اکرم راجہ 🔥🔥👏

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

IMRANKHAN 123
Peshawar
IMRANKHAN123