Struggle For Human Rights

Struggle  For  Human Rights

Share

01/06/2024

دیر بالا کے علاقہ بیبیوڑ سے تعلق رکھنے والا ملاکنڈ یونیورسٹی جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے سٹوڈنٹ موسی خان موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد پشاور ریفر کیا گیا تھا جہاں آئی سی یو میں بر وقت بیڈ و علاج نہ ملنے کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔۔

16/05/2024

درازندہ میں پی ٹی ایم مرکزی کمیٹی کے رکن نظراللہ افغان کے گھر پر دہشت گرد ط ا ل با ن کا حملہ
نظراللہ افغان ان کے چچا اور ان کے بیٹے شدید زخمی
ریاستی ادارے اور دہشت گرد ط ا ل با ن منصوبہ بندی کے تحت پشتون نسل کرنے رہیے ہیں اور ان کی تشدد پرست پالسیوں کے خلاف ڈالری جنگو کے خلاف , امن کے لیے اٹھنے والی اوازوں کو ریاست دہشت گرد ٹی ٹی پی کے ذریعے ختم کرنے حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں

Photos from Struggle  For  Human Rights's post 09/05/2024

‏ہر طرف سے فوج کے حصار میں میلیٹرائزڈ شمالی وزیرستان کے شواہ علاقے میں عافیہ اسلامک پبلک سکول کو فوجی مزاکرات کے ذریعے پختونخواہ میں آئے ہوئے مسلح دھشتگردوں نے بم دھماکو سے اُڑا دیا ہے۔
‏بدامنی پیدا کر کے پھر امن کے نام پر سب کچھ ہڑپ کرنے کی پالیسی ختم کی جائے۔
‏⁦‪ ‬⁩

Want your practice to be the top-listed Clinic in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Peshawar