Meer Mohsin

Meer Mohsin

Share

06/03/2022

یوں تو اِس حُسن کے نغمے میں گایا نہیں کرتا
پر اِس چہرے سے نظر میں ہٹایا نہیں کرتا

کوئی اور نہ چھین لے تجھے مجھ سے
اب یہ ڈر تک میں خود کو لگایا نہیں کرتا

تیرے سوا کوئی اور میرے خوابوں میں آئے
ایسے خواب تو میں سجایا ہی نہیں کرتا

اور میرے لیے میرا اک ہمسفر ہی کافی ہے
ہر کسی کو میں اپنے سفر میں ملایا نہیں کرتا

جب سے اک عہد توڑا ہے میں نے
اب میں کوئی عہد نبھایا نہیں کرتا

05/12/2021

جو میرا غیب میں قتل کر سکتا ہے
ایسے قاتل کے قتل پہ ہزار قتل
میر محسنؔ

Want your business to be the top-listed Photography Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Peshawar