Payam-e-Chitral

Payam-e-Chitral

Share

"چترال کی پہچان، عوام کی آواز — پیامِ چترال | یہ پلیٹ فارم چترال کے حقیقی مسائل، مقامی خبریں، سماجی صورتحال اور عوامی احساسات کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے، تاکہ ہر آواز بااثر انداز میں سامنے آ سکے اور حقائق تک رسائی آسان ہو سکے۔"

12/05/2026

ہنگامی اطلاع ..گمشدہ نوجوان کی تلاش

​انسانیت کے ناطے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!

​انتہائی دردمندی کے ساتھ آپکو اطلاع دے رہے ہیں کہ ہم انتہائی پریشان کن صورتحال سے گزر رہے ہیں اس پریشانی میں ہمیں آپ تمام احباب کے تعاون کی سخت ضرورت ہے.

میرا بھانجا نام احتشام الدین ولد حِسام الدین
ساکنہ شیشی کوہ تار
جو کہ فی الحال چترال خورکشاندہ میں اپنے خالہ کے ہاں رہ کر ڈگری کالج میں تعلیم حاصل کر رہا تھا...
(فرسٹ ائیر کمپیوٹر سائنس )

کل بروز پیر صبح دس بجے سے تا حال لاپتہ ہے... اہل خانہ سخت پریشان ہیں.... اگر کسی کو اس نوجوان کے متعلق معلومات ہوں تو ان نمبروں پر رابطہ کریں...
اور دل ہی دل میں دعا بھی فرمائیں ....

جزاکم اللہ خیرا

نورالاسلام کجو. 03468277137
انوارالحق کجو. 03419252484
حسام الدین شیشی کوہ. 03429111328

Want your business to be the top-listed Media Company in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Abbottabad
25000