Imdad Write's
50K Dream
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
اور اللّٰہ جِسے چاہے عِزت دے اور جِسے چاہے ذِلّت، بُرا چاہنے والوں کو بتاؤ کہ عِزتیں خُدا کی ذات دیتی ہے سب کو !-
05/01/2026
آنکھوں سے محروم تیمور خان نے قرآن مجید حفظ کرلیا
کوشش کے باوجود میو ہسپتال لاہور میں بلڈ کینسر میں مبتلا تیمور خان کے آنکھیں نہ بچاسکے
بلڈ کینسر کے صحت یابی کے بعد تیمور خان نے نابینا آنکھوں سے مدرسے میں داخلہ لیا ماشاء اللہ اج قرآن مجید کا حافظ بن گیا
قرآن مجید حفظ کرنے پر تیمور خان اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتا ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Peshawar
29450