You Digital
23/06/2026
پاکستانی شوہر کی جانب سے مبینہ طورپر تشدود کا نشانہ بننے والی فرانسیسی خاتون کو پشاور کے مقامی عدالت نے وومن کرائسسز سنٹر منتقل کردیا،پولیس کے مطابق سلوی یاسمینہ نامی54سالہ فرانسیسی خاتون پاکستانی شوہر کی دوسری بیوی ہے جس سے ان کے 5بچے ہیں، تاہم جب شوہر نے تیسری شادی کی تو فرانسیسی خاتون کی شوہر کے ساتھ اختلافات پیدا ہوئے ،پولیس کے مطابق فرانسیسی خاتون سلوی سمینہ کی 2014ءمیں فیس بک پر باڑہ کے رہائشی جوان کے شوہر سے ہیں،دوستی ہوئی اور وہ شادی کیلئے پاکستان منتقل ہوئی تھی ، پولیس کے مطابق متاثرہ فرانسیسی خاتون اپنے بچوں سمیت فرانس جانے کی خواہش مند ہے،خاتون اور انکے تمام بچوں کے پاس فرانسیسی پاسپورٹس ہیں لیکن ٹکٹ کے پیسے نہیں ہیں ،پولیس حکام کے مطابق فرانسیسی خاتون اور انکے بچوں کو فرانس بھیجنے کے لئے فرانس کے سفارتحانے سے رابطہ کیا گیا لیکن فرانسیسی سفارتحانے ٹکٹ کا خرجہ اٹھانے سے انکار کردیا ہے، پولیس کے مطابق متاثرہ فرانسیسی خاتون کے پاکستانی شوہرکو بھی گرفتار کیا جو اس سنٹرل جیل میں ہے۔۔۔
آئی جی صاحب شکایت کم بجٹ کی شکایت کررہے تھے، چیف سیکرٹری اور آئی خود ایوان میں موجود نہیں، سارے ایوان میں پہنچیں، سپیکر بابر سلیم سواتی نے رولنگ دیتے ہوئے اجلاس میں ادھا گھنٹہ کا وقفہ کردیا ۔
یہ مہنگائی والے بجٹ کو ووٹ دے رہے ہیں، وزیر خزانہ ووٹ نہیں دے رہا ، پیپلز پارٹی والے ووٹ دے رہے ہیں ،یہ سارے تباہی کے ذمہ دار ہیں ،شاہد خٹک
علیمہ خان کو آج اڈیالہ کے باہر 10 ہزار لوگ آنے کی توقع ہے،۔۔۔تمام پارٹی عہدیداروں اور ممبران اسمبلی کو اڈیالہ بلا کیا ہے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000