ZA Islamic Studio
27/08/2025
*جشنِ عید میلادالنبی ﷺ* کے بابرکت موقع پر *سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے زیرِ اہتمام *حسنِ قرآت، نعت اور تقریری مقابلہ* منعقد کیا جا رہا ہے اس مقابلے میں ہمارے گاؤں کے بچوں کے ساتھ ساتھ نواحی گاؤں 24 ون اے ایل کے بچے بھی مقابلے میں شریک ہوں گے۔۔۔
*تاریخ: 14 ستمبر بروز اتوار*
*مقام: بندگی مسجد چک نمبر 25 ون اے ایل*
*وقت: صبح 10:00 بجے*
تمام سکولوں کے پرنسپل صاحبان اور مدرسہ ہذا کے امام صاحبان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ 6 ستمبر تک بچوں کی رجسٹریشن مکمل کروائیں اور بچوں کو اس مقابلے کیلئے خصوصی تیاری کروائیں۔
*کامیاب بچوں کو نقد انعامات اور اسناد سے نوازا جائے گا۔*
مقابلے کی شرائط پوسٹر پر درج کر دی گئی ہیں۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 الفت امیر: 03446299803
📞 شفقت عباس: 03414935990
*سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن*
09/02/2025
*علم جفر*
*یہ ایسا علم ہے جس کے بغیر روحانی علوم کسی صورت مکمل نہیں ہو سکتے*
*یہ بہت ہی قدیم علم ہے بعض ماہرین جفر تو اتنا کہتے ہیں کہ جو ہم زبانیں بولتے ہیں یہ بھی علم جفر سے ہی استخراج شدہ ہیں*
*علم جفر اور 108 کا راز*
*اللہ پاک نے حضرت آدم علیہ السلام کو 99 صفاتی جب کہ 9 ذاتی اسم عطا فرمائے*
*تعداد 108*
*تمام قرآن پاک بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم میں ہے اور بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم مکمل ب میں ہے اور مولا علی علیہ السلام اس ب کا نقطہ ہیں*
*مولا علی کے اسم کے اعداد 110 جب ب کے نکال دیں تو 108*
*کل علم جفر مقدس علم ہے جو آل محمد کا علم ہے حقیقی علم جفر وہ ہے جو امام جعفر صادق علیہ السلام نے سکھایا تھا پھر آگے مزید تحقیق ہوتی گئی ہوتی گئی اور اب یہ اصل صرف چند لوگوں کے پاس ہے صرف ان کے پاس جو مولا علی کے سچے عاشق ہیں اور ان کی خاص نظر ہے جن پر*
*اللھم صل علی محمد و علی آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم*
mudabar ki dubar main akhri keel ka jawab Reply to
m***i fazal ahmad chishti S
from
M***i m Raza S
***ifazalahmadchishti
***imuhammadraza
Chanda dene ka maqsad
صدقہ دینے کامقصد
اپنے صدقات احسان اوراذیت سےضائع نہ کرو
m***i M Raza Siddiqui Chishti
M***i Fazal Ahmad Chishti
***ifazalahmadchishti
مفتی محمدفضل احمدچشتی صاحب
اورمفتی مدرس محمدرضاصدیقی چشتی
صاحب دونوں بزرگوں کےدرمیان اختلافات
آپ کی رائے؟
***ifazalahmadchishti
***imudarismrazasiddiquichishti
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pattoki
55360