Pace Telecom - Kirman
21/03/2026
🌙✨ عید کی خوشیوں بھری مبارکباد!
یہ خاص دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون، اور کامیابی سے بھرا ہو۔
پیس ٹیلی کام کی ٹیم کی طرف سے آپ اور آپ کے عزیزوں کے لیے دل کی گہرائیوں سے عید کی نیک تمنائیں۔
خدا کرے یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیوں، محبت اور امن کے لمحات لے کر آئے۔
20/03/2026
✨ Eid Mubarak from Pace Telecom – Kirman! ✨
Wishing you and your family a joyful, peaceful, and blessed Eid. 🌙
May this special day bring happiness, success, and countless blessings into your life.
Eid Mubarak! 💫
19/01/2026
Welcome to Pace Telecom – Kirman!
چند دنوں میں گاؤں گرام اور کڑمانے میں فائبر انٹرنیٹ کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے علاقے میں تیز رفتار فائبر انٹرنیٹ جلد فراہم ہو تو کمنٹ کریں۔
ہم ان شاء اللہ ایک دو دن میں آپ کے گاؤں کا وزٹ بھی کریں گے۔
Pace Telecom Kirman – Better Internet for a Better Future...
16/01/2026
Welcome to Pace Telecom – Kirman!
اب بدامہ اور بغکی میں تیز رفتار اور مستحکم فائبر انٹرنیٹ دستیاب ہے۔
باقی گاؤں میں بھی فائبر انٹرنیٹ کا منصوبہ جاری ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گاؤں میں بھی یہ سہولت آئے تو کمنٹ کریں، ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔ پیس ٹیلی کام – کڑمان، ہمیشہ آپ کے ساتھ۔
09/01/2026
السلام علیکم! کڑمان کے بھائیوں کے لیے بڑی خوشخبری۔
اب آپ کے اپنے گاؤں میں بھی تیز ترین انٹرنیٹ چلے گا!
Pace Telecom - Kirman Service
:اب ان دو جگہوں پر شروع ہو چکی ہے
✅ بدامہ (Badama) ✅ بغکی (Bughaki)
کیا آپ کو بھی اپنے گاؤں میں انٹرنیٹ چاہیے؟ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اگلا نمبر آپ کے گاؤں کا ہو، تو نیچے کمنٹ میں اپنے گاؤں کا نام لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے خود رابطہ کرے گی۔ اور گاؤں وزٹ کرے گے۔
مزید معلومات یا نیا کنکشن لگوانے کے لیے ان نمبرز پر واٹس ایپ یا کال کریں
WhatsApp Numbers:
+92 300 2562568
+92 307 0926861
07/01/2026
Welcome to Pace Telecom – Kirman 🌐
ہم Kirman Area میں تیز، قابلِ اعتماد اور جدید Fiber Internet Services فراہم کر رہے ہیں۔
آپ کے اعتماد اور سپورٹ کا شکریہ۔
📶 High-Speed Internet
🔒 Stable & Reliable Network
💬 New connection اور details کے لیے ہمیں message کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Parachinar
26300