Ali Raza Rizvi Okara

Ali Raza Rizvi Okara

Share

17/05/2026

منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے
جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے

مرحب دو نیم ہے سر خیبر پڑا ہوا
اٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علی کا ہے

تو کیا ہے اور کیا ہے تیرے علم کی بساط
تجھ پر کرم نصیرؔ یہ سارا علی کا ہے

کلام ؛ پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب

20/04/2026

میں علی والاہو اور کدھر جاؤ گا 🚩

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Okara
Okara
5531