Bini Channel

Bini Channel

Share

24/08/2024

‏سلام ہو ان سب پر جو اپنے ملک کو ان یزیدی قوتوں سے ازاد کروانہ چاہتے ہوں۔ 30اگست لاسٹ ڈیڈ لائن ہے ہر بندہ اپنے اپنے علاقے کے سٹوڈنٹس اور یوتھ کو ابھی سے اکھٹا کرے اور ٹھیک 31اگست کو اڈیالہ کی طرف نکلے کسی قیادت کی نا سنے یہ اخری جنگ ہم نے لڑنی ہے فتح حق اور سچ کی ہوگی انشاء اللّه

06/08/2024

‏16 کلومیٹر پیدل صوابی جلسہ انے اور جانے پر لگے جس میں میں نے بزرگوں کو دیکھا، عورتوں کو دیکھا، بچوں کے جزبوں کو دیکھا اور ایک اور چیز دیکھی جس کی وجہ سے حیرت میں پڑا۔۔۔ وہ یہ کہ ساری گاڑیوں کو صوابی انٹرچینج پہ روکا کہ روڈ بلاک ہے تھوڑا سا اگے پتہ چلا کہ روڈ تو کھلا ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Nowshera