Alvi studio
ٹماٹر 500 روپے کلو اور سیب 250 کلو اب آپ نے فیصلہ کرنا ہے سالن بنانا ہے یا جان بنانا ہے۔
23/10/2025
ایک تقدیر مجھے تمہارے پاس لے آئی، اور ایک دوسری نے تمہیں مجھ سے چھین لیا، اور ان دو تقدیروں کے درمیان میں نے اپنا دل کھو دیاــــــــ!!🌸
22/10/2025
وصل کی ریل مُیَسّر نہیں ہونے پائی !!!
ہم تیرے ہِجر کی پٹری پہ کئی سال چلے
☠️
30/06/2025
28/06/2025
بچوں نےاپنےماں باپ سےبار بار پوچھاہوگا
ہمیں بچانےکب آئیں گے؟
ہم ایسےہی مرجائیں گے؟
یہ جوباری باری بہہ گئے ہیں یہ سب مرجائیں گے؟
یہ جوہیلی کاپٹر ہوتاہےیہ ہم کیڑےمکوڑوں کےلیے نہیں ہوتا؟
ہم مر گئے توہمیں کیسےڈھونڈھیں گے؟
سوچ سوچ کرہی دل پھٹ رہاہے 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Murree
47150
27/06/2025