murree view

murree view

Share

22/01/2026

مری میں آج بہت سردی ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں۔ امید ہے کہ آج رات یا کل سے باقاعدہ برف باری شروع ہو جائے گی۔ اگلے دو تین دن تک برف گرنے کا امکان کافی زیادہ ہے۔
​اپنے ساتھ گرم کپڑے ضرور رکھیں اور گاڑی احتیاط سے چلائیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Murree?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Murree
Murree
0011