Life in Multan
تیار ہو جائیں اب ہفتہ وار نہیں بلکہ روزانہ رات 12 بجے کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کا تعین ہو گا۔ اوگرا
LPG is being sold at Rs. 500 per kg, while the official OGRA-notified rate is Rs. 308.76 per kg. Where is the administration? Why is there no action against overcharging? The authorities must immediately enforce the official price and protect consumers.
Deputy Commissioner Multan
LPG Rate 500
Where is administration??
ملتان کا اس وقت محسوس ہونے والا درجہ حرات 52.1 سینٹی گریڈ دعا کریں اللہ ملتان میں رحمتوں کی بارش عطا کریں
💔
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا
"اور جو اللہ کی راہ میں قتل ہوئے انہیں مردہ مت سمجھو"
حق کے لیے سر کٹے، باطل کے آگے جھکا نہ کوئی۔
کربلا آج بھی زندہ ہے، ہر حسینؑ میں، ہر آواز میں۔
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ایک ہفتہ کے لئے برقرار رکھنے کا فیصلہ
25/06/2026
ملتان: ٹریفک ڈائیورشن پلان09محرم الحرام
سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے09 محرم الحرام کے جلوس کے سلسلہ میں ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے۔ ممتاز آباد مارکیٹ میں ہمہ قسم کی ٹریفک تمام اطراف سے صبح سے رات تک بند رہے گی
اور یہ ایریا نو پارکنگ زون ہوگا ۔ کسی بھی قسم کی ہیوی ٹریفک BCG چوک سے چوک شاہ عباس کی طرف نہیں آجا سکے گی ہیوی وہیکلز کے علاوہ باقی ٹریفک BCGچوک سے چوک شاہ عباس اور چونگی نمبر 14 کی طرف متبادل روٹ پر چلے گی
ایران کی تیل خریداری کے لیے پیش رفت شروع
ایران کی نیشنل آئل کمپنی نے خام تیل کی خریداری کے لیے ایشیائی ریفائنریوں سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں توانائی کی منڈیوں پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور تیل کی طلب و رسد سے متعلق سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس پیش رفت کے عالمی اور علاقائی توانائی مارکیٹ پر اہم اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.