InspireLoop
05/03/2026
کل Finn Allen نے جو کارنامہ انجام دیا وہ واقعی صدیوں میں ایک بار ہوتا ہے، 33 گیندوں پر سنچری وہ بھی سیمی فائنل کے ناک آؤٹ میچ میں، 303 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 8 چھکے اور 10 چوکے — یہ صرف ایک اننگز نہیں بلکہ تاریخ تھی؛ آج کی جنریشن نے اپنی آنکھوں سے وہ پاور ہٹنگ دیکھی جس کے قصے ہم AB de Villiers کے بارے میں سنتے تھے، اور اگر فن ایلن فائنل میں بھی ایسی ہی ایک اور یادگار پرفارمنس دے دیں تو وہ نہ صرف نیوزیلینڈ کو اس کا پہلا بڑا آئی سی سی ٹورنامنٹ جتوا سکتے ہیں — کیونکہ آج تک نیوزیلینڈ کوئی بڑا عالمی ٹورنامنٹ نہیں جیت سکا — بلکہ اپنے ملک کو ٹرافی دلوا کر تاریخ کے پہلے اصل لیجنڈ بن سکتے ہیں۔ 🔥🏏
01/03/2026
آج پوسٹ کرنے کو بلکل دل نہیں تھا وجہ ایران پر ظلم بربریت 😭
خیر کیا لگتا ہے انڈیا چیس کر جاۓ گا رنز ؟؟
28/02/2026
Shukar 💥
Sri Lanka 5th down 💥
27/02/2026
𝗢𝗻𝗹𝘆 𝘁𝘄𝗼 𝘀𝗲𝗮𝘁𝘀 𝗹𝗲𝗳𝘁 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝗲𝗺𝗶-𝗳𝗶𝗻𝗮𝗹𝘀 🚪🔥
South Africa and England are in — India, New Zealand, West Indies and Pakistan are chasing the final spots. 🌴🇮🇳🇳🇿🇵🇰
Who joins them? 👀🏆
26/02/2026
Sale buy it now in 700 rupees 💯% my contact number 03036322973 free delivery
25/02/2026
New Zealand rise to the occasion in Colombo to keep their 2026 semi-final hopes alive 💪
📝: https://www.icc-cricket.com/tournaments/mens-t20-world-cup-2026/matches/268117/sri-lanka-vs-new-zealand
24/02/2026
Harry Brook has smashed the 2nd fastest century in T20 World Cup history 🚀
23/02/2026
_*📍آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سپر 8*_
_*📍چوتھا میچ: ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے*_
_*📍پاکستانی وقت: شام 6:30 بجے*_
22/02/2026
41/3 to 187 What A Comeback From South Africa From This situation This is incredible
22/02/2026
Sky gone✈️....
22/02/2026
Another wicket for South Africa as Washington Sundar departs after scoring 11 runs on 11 balls🤯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
60000