BBC reaction
Multan Nishtar hospital news
Arab love with🇵🇰 Pakistan 🥸
Arabian are great human 🥸
Darkashan lal updates🥸
Saudi Arabia updates🥸
Saudi Love with Pakistan🇵🇰❤
Pakistan🇵🇰 Win Arshad Nadem
India🇮🇳 V Pakistan🇵🇰 🥸
Dera ghazi Khan V Gujranwala
سرفراز چوھدری نے ڈکی بھائ کے ساتھ غیر قانونی ظلم کیا ھم سارے پاکستانی پرزور مذمت کرتے ہیں اور سرفراز چوھدری کو نشان عبرت بنایا جائے
08/12/2025
کوڑے میں نو لاکھ… مگر ضمیر ایک روپے کا بھی نہ بکا!
فیصل آباد میں صفائی کی ورکر نصرت بی بی نے ایمان کی ایسی مثال قائم کر دی جس پر پورا شہر فخر کرتا ہے۔
محلہ نگر بان پورہ میں صفائی کے دوران انھیں کوڑے میں ایک پیکٹ ملا۔ کھولا تو اندر نوٹوں کی گڈیاں!
مگر کمال دیکھیں…
نہ دل لغزش ہوا، نہ نیت ڈولھی۔
انہوں نے فوراً اپنے افسر کو اطلاع دی اور پیکٹ کمپنی کے دفتر پہنچا دیا۔
پیسے گنے گئے تو کل رقم 9 لاکھ روپے نکلی۔ بعد میں گلی میں جا کر اصل مالک کو ڈھونڈا گیا جس نے بتایا کہ گھر کی صفائی میں غلطی سے یہ رقم کوڑے میں چلی گئی تھی۔
نصرت بی بی کی امانت داری دیکھ کر ہر کوئی حیران بھی ہوا اور متاثر بھی۔
آج ڈپٹی کمشنر آفس میں انکے اعزاز میں تقریب رکھی گئی جہاں:
رقم کے مالک نے 1 لاکھ روپے انعام دیا
صفائی کمپنی نے 1 لاکھ روپے دیا۔
ڈپٹی کمشنر نے بھی 1 لاکھ روپے انعام دیا۔
اور سب سے بڑھ کر: ڈی سی صاحب نے اسکے بیٹے کو ملازمت دے دی۔
یہ ہے اصل پاکستان…
جہاں ایمان بیچا نہیں جاتا، کردار تراشا جاتا ہے۔
Pakistani V Philippine 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
MULTANPUNJAB