Syed Mujtaba Haider-Advocate
20/06/2026
مظفرگڑھ
*ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر جپہ اور ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کی قیادت میں محرم الحرام فلیگ مارچ*
امن و امان پرامن عزاداری اور شہریوں کے احساسِ تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات
پولیس ریسکیو، سول ڈیفنس سمیت تمام فورسز اور سول محکموں کی شرکت
فلیگ مارچ شہر کے مختلف علاقوں سے گزرا، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
ضلع انتظامیہ اور پولیس کا محرم الحرام میں مکمل امن و سلامتی یقینی بنانے کا عزم
پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں67 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔۔
نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا
لبیک یا حسینؑ
لبیک یا اباعبداللّٰہؑ
السلام علیک یا وارث آدم صفوۃ اللّٰہؑ
آج سے غمِ کربلا کا سفر شروع ہوا،
آنکھیں اشکبار ہیں، دل سوگوار ہیں،
اور زبان پر ایک ہی صدا ہے:
یا حسینؑ! آپ کے غم کے سوا کوئی غم نصیب نہ ہو۔۔ 🖤
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |