کام والی ماسی معصومہ

کام والی ماسی معصومہ

Share

19/05/2026

رشتےداروں نے کالا جادو کروا کر اپنی ہی آخرت خراب کر لی
" میں تو پہلے ہی برباد تھی "😌🔥

19/05/2026

مجھے تو ثنا یوسف کے قتل کا معلوم ہی نہیں تھا۔ملزم عمر حیات کا بیان
گزشتہ برس بے رحمی سے قتل کی گئی 17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا، ملزم عمر حیات کا کہنا ہے کہ مجھے تو ثنا یوسف کے قتل کا معلوم ہی نہیں تھا۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کی۔ سماعت کے دوران ملزم نے اپنے اوپر عائد الزامات مسترد کردئیے۔
عدالت کو دئیے گئے 342 بیان میں ملزم نے کہا کہ اس کا ثنا یوسف سے کوئی جھگڑا یا رابطہ نہیں تھا، نہ ہی کبھی ملاقات کی درخواست کی۔ پولیس نے اسے صرف شک کی بنیاد پر گرفتار کیا کیونکہ دونوں سوشل میڈیا پر مشہور تھے۔
بیان میں ملزم کا کہنا ہے کہ ثنا یوسف کے فالوورز نے پولیس پر سوشل میڈیا دباؤ ڈالا جس کی وجہ سے اسے کیس میں ملوث کیا گیا۔ جج نے ملزم سے مختلف سوالات کیے جن میں ملزم کی موجودگی، گاڑی رینٹ پر لینے اور جائے وقوعہ سے متعلق سوالات کیے گئے۔
ملزم نے عدالت سے کہا کہ وہ وکیل کے بغیر جواب نہیں دے گا۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے واضح کیا کہ دفعہ 342 کا بیان ملزم اور جج کے مابین ہوتا ہے، اس میں وکیل کی کوئی ضرورت نہیں۔ ملزم نے وکیل کی موجودگی میں بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ میرا کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اپنے بیان میں ملزم نے مزید کہا کہ وہ اسلام آباد نہیں آیا تھا اور نہ ہی اس واقعے میں اس کا کوئی کردار ہے۔ پولیس نے اسے شک کی بنیاد پر جڑانوالہ سے گرفتار کیا۔ ویڈیوز وائرل کیں اور مقدمہ مضبوط کرنے کیلئے جعلی رینٹ ایگریمنٹ بھی بنایا گی

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
66000