Hand Embroidery Boutique
20/05/2026
آپکو کیسی لگی؟ لنک پہلے کمنٹ میں
Bond of Sisters#fashion #inspirationalstory #heb #viralvideo #weddingdress #multanidresses #sisters Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
10/05/2026
10/05/2026
“ہر خوبصورت چیز مہنگی ہو… ضروری تو نہیں…” ✨🌸
یہ ننھی princess اپنی ماموں کی شادی کے لیے dress ڈھونڈ رہی تھی 💕
امی کی بس ایک ہی خواہش تھی:
“سوٹ پیارا ہو، نفیس ہو، لیکن اتنا heavy بھی نہ ہو کہ بچی uncomfortable ہو جائے” 🥺✨
اور چونکہ بچی ہے تو اس لیے اتنا مہنگا بھی نہ ہو بس سستا ہی ہو
پھر جب انہوں نے یہ soft گوٹا ورک outfit دیکھا…
بس یہی کہہ دیا:
“یہی چاہیے” 😍
اگر اپ کو بھی اپنے شہزادیوں کے لیے گوٹا ورک سوٹ چاہیے تو بہت ہی کم قیمت میں اویلیبل ہیں مدرز ڈے پہ سپیشل ڈسکاؤنٹ اپ کو یہ سوٹ جسٹ ملے گا
1850 ڈی سی فری کے ساتھ
Pure Organza LCD Gota Work Shirt Wd Dupatta 2Pc Dress
👉For order call or whatsapp 03117034153
10/05/2026
دنیا کی ہر ماں محبت، دعا اور سکون کا دوسرا نام ہے 🤍🌸
HEB – Hand Embroidery Boutique
کی طرف سے تمام ماؤں کو مدرز ڈے بہت مبارک ✨
اللہ پاک ہر ماں کا سایہ سلامت رکھے اور ان کی زندگی خوشیوں سے بھر دے 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.