Tazeem Abbas

Tazeem Abbas

Share

12/07/2026

ملتان حیدریہ مسجد کے قریب ایک گلی میں واقع گھر میں ہر سال 25 محرم کو حضرت امام زین العابدین ع کی شہادت کی مجلس برپا ہوتی ہے۔ مجلس کے اختتام پر شبیہِ تابوت برآمد کیا جاتا ہے۔ گھر چونکہ مختصر ہے، اس لیے برآمدے میں منبر سجتا ہے، کچھ مومنین صحن میں بیٹھتے ہیں جبکہ باقی عزادار گلی میں بیٹھ کر مجلس سنتے ہیں۔ اس مجلس میں جو روحانیت اور خلوص محسوس ہوتا ہے، اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔
ضیاء زیدی و برادران سوز و مرثیہ پیش کرتے ہیں، پھر علامہ سید باقر علی نقوی فضائل و مصائبِ اہلِ بیت ع بیان کرتے ہیں۔ مصائب کے دوران یوں محسوس ہوتا ہے جیسے صرف عزدار ہی نہیں بلکہ اس گھر کے در و دیوار بھی گریہ کر رہے ہوں۔
اس مجلس کے بانی، سید زیشان عابدی جمعہ کو انتقال کر گئے۔ کل صبح 9 بجے حیدریہ مسجد میں ان کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، اور رات کو امام زین العابدین ع کی مجلس اسی شان، اسی تہذیب سے برپا ہوئی جیسے ہمیشہ ان کی زندگی میں ہوتی تھی۔ ایک لمحے کے لیے بھی محسوس نہیں ہوا کہ آج صبح اسی گھر سے ایک جنازہ اٹھا ہے۔ گھر کا ہر فرد اپنے ذاتی غم کو پسِ پشت ڈال کر مولا سید سجاد ع کے غم میں اشک بار تھا۔
میر حسن میر صاحب کے نوحے کا یہ مصرع صرف ایک شعر نہیں ہے، بلکہ مومنین اپنے عمل سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ ایامِ عزا میں ہمارے لیے مولا حسین ع اور اہلِ بیت ع کے غم سے بڑھ کر کوئی غم نہیں۔

"ہم اپنے مرنے والوں کا بھی غم کرتے نہیں اس میں..."

تحریر و تصویر : غفران ترمذی بھائی.

08/07/2026

Sub Ke Aansoo Hain Raawa'n, Sub Ke Lab Par Hai Fugha'n, Aey Dil E Ya Fatima (SA), Ya Mazloom Imam (AS)"

03/07/2026

"The funeral rites and burial of the martyred Supreme Leader Ali Khamenei."

01/07/2026

Labbaik Ya Hussain (A.S.)

Ya Abbas Alamdar (A.S.)

your bravery and devotion will never be forgotten.

May Allah bless us with the love and teachings of Ahlul Bayt (A.S.).

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

01
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00