Multan Voice
Stay connected, stay informed with Multan Voice.۔۔۔
ملتان اور جنوبی پنجاب کی تازہ ترین خبریں، اپ ڈیٹس اور کہانیاں جاننے کے لیے آپ کا بھروسہ مند ذریعہ
08/05/2026
ملتان میں ایک اور افسوس ناک واقع ۔۔۔
یہ اداس آنکھوں والا نوجوان دلہا بنا اور بارات روانگی سے چند لمحے پہلے مبینہ خودکشی کر گیا۔
گیلانی لا کالج، بہاالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان کے لا سٹوڈنٹ محمد اسلم سپرا مرحوم اپنی ایل ایل بی (آنرز) کی تعلیم مکمل کر چکے تھے اور جلد ہی ڈگری حاصل کرنے والے تھے،
بارات کی روانگی سے چند لمحے قبل پیش آنے والے اس افسوسناک خودکشی کے واقعے نے مرحوم کے اہلِ خانہ، دوستوں، ساتھی طلبہ اور تمام عزیز و اقارب کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ یہ اور اس جیسےسانحہ ہم سب کے لیے ایک لمحۂ فکریہ ہے کہ نوجوان نسل کے جذبات، ذہنی دباؤ اور گھریلو معاملات کو سنجیدگی، برداشت اور توجہ کے ساتھ سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ کسی نوجوان کو مایوسی یا تنہائی میں ایسا انتہائی قدم اٹھانے کی نوبت نہ آئے۔مکالمے کے عمل کو فروغ دیں۔سننے اور سمجھنے کی عادت ڈالئے قائل ہوں یا کرئیے تاکہ اسلم سپرا جیسے خوبرو نوجوان سہرا باندھ کر خودکشی سے بچ سکیں🙏
لوگوں کا مزاق اڑانا ان پر باتیں کسنا ان کی تکلیفوں پہ ہسنا ۔۔۔۔ ڈپریشن ، سٹریس کوئی مزاق نہیں ہے انسان سامنے سے تندرست اور اندر ہی اندر سے خاموشی سے مر رہا ہوتا ہے اپنے ارد گرد کوئی ایسا نظر آئے تو کوشش کریں کے کہ اسُکا خیال رکھیں ۔۔۔ اس کی تکلیفوں کو کم کرنے کی کوشش کریں ۔ بہت پریشانیا ں ہیں لوگوں کی زندگی میں ۔۔۔
کوشش کریں آپ کی وجہ سے کسی کے آنکھ میں آنسو نہ آئے کوئی آپ کی وجہ سے اللہ کے آگے شکوہ نہ کرے
ہم سب اللہ کیُ بنائی ہوئی مخلوق ہیں ہمیں کوئ حق نہیں کسی کو پیسے ، نسل ، رنگ ، جسامت یا کسی بھی چیز پہ اسے حقیر نہ سمجھیں ۔۔۔
خاص طور پرُہماری نوجوان نسل جو شاید سب سے زیادہ ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہے اس کی وجہ ایمان کی کمزوری یا شاید اس طرح سے شروع سے توجہ نہ ملنا ، بار بار حقارت کی نظر سے دیکھنا ہے ۔
اپنے بچوں پہ اعتماد کریں اپنے دوستوں میں اپنی چیزوں کیُ نمائش نہ کریں کے کسی کو تکلیف ہو ۔۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کو سپورٹ کریں ۔۔ جو لوگ زہنی تکلیف سٹریس اور اینگزائیٹی کو مزاق سمجھتے ہیں شاید وہ جاہل ہیں انہیں علم ہی نہیں ہے کہ انسان کو جس قدر زہنی ازیت مارتی ہے کوئی جسمانی تکلیف نہیں مارتی ۔۔۔
الللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے ہمارے ایمان کو مضبوطی دے اور ہمیں انسان بنایے جس میں انسانیت ہو ۔۔۔ دکھاوا ، فریب یا کسی کو نیچا دکھانا ازیت دینا نہیں
مضبوط عورت مضبوط پنجاب ۔۔
ممضبوط عورت، مضبوط پنجاب پروگرام، ملتان آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
محکمہ ویمن ڈیولپمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام 600 سے زائد خواتین میں ڈپلومے تقسیم
پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور بطور مہمان خصوصی شریک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
66000