Sheikh Muhammad Tariq Rasheed

Sheikh Muhammad Tariq Rasheed

Share

Photos from Sheikh Muhammad Tariq Rasheed's post 23/06/2026

ڈویژنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)، سابق میئر ملتان و سابق رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-149 شیخ محمد طارق رشید کی نائب وزیر اعظم و وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں اہم ملاقات۔

Photos from Sheikh Muhammad Tariq Rasheed's post 23/06/2026

ڈویژنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)، سابق میئر ملتان و سابق رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-149 شیخ محمد طارق رشید کی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے اہم ملاقات۔

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پنجاب بالخصوص ملتان اور جنوبی پنجاب کے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شیخ محمد طارق رشید نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو ملتان کے عوام کو درپیش مسائل، ترقیاتی ضروریات اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر پنجاب حکومت کی عوام دوست پالیسیوں، صوبائی سطح پر جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی خدمت کے اقدامات اور مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے عوامی مسائل کے حل، ترقیاتی عمل کو مزید تیز کرنے اور عوامی نمائندوں کے کردار کو مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس موقع پر وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق بھی ہمراہ موجود تھے، جنہوں نے مقامی حکومتوں کے نظام، شہری سہولیات کی بہتری اور بلدیاتی امور سے متعلق مختلف پہلوؤں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی جس میں عوامی خدمت، ملتان کی ترقی، جنوبی پنجاب کے حقوق اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gulgusht Tulip Street
Multan