PakClarity

PakClarity

Share

05/06/2026

‏رات کے اس وقت گلگت بلتستان میں ہر طرف عمران خان کی نعرے بازی۔

05/06/2026

وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے کی اجازت مل گئی۔

05/06/2026

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی بیٹی کی منگنی کی تقریب مریم اورنگزیب بھی موجود۔

05/06/2026

آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیامحکمہ داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاتنظیم انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت شیڈول میں شامل تنظیم امن و امان اور ریاستی سلامتی کے لیے خطرہ ہےنوٹیفکیشن میں خوف و ہراس انتشار اور نفرت انگیزی پھیلانے کے الزامات

05/06/2026

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، پٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

05/06/2026

‏وزیر اعلی سہیل آفریدی کی عوام سے کالے چینلز اور پیسوں کیلئے الزامات لگانے والوں پر کان نہ دھرنے کی درخواست۔

05/06/2026

مومنہ اقبال کی بہن کی ہنگامی پریس کانفرنس۔

05/06/2026

‏کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس!
‏وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ اب شہری کرپشن، مالی بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق شکایات براہِ راست وزیراعلیٰ تک پہنچا سکیں گے۔

‏📞 0919222451

‏وزیراعلیٰ کا دوٹوک پیغام:

‏"ہر شکایت کو اپنا ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کریں گے۔ عوام مایوس نہ ہوں، حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔"

‏چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق کمپلینٹ سیل کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، جبکہ واٹس ایپ، ای میل، فیس بک اور ایکس کے ذریعے بھی شکایات درج کرائی جا سکیں گی۔

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ # ⁦‪ ‬

05/06/2026

گلگت بلتستان میں جھنڈے دوسری جماعت کے مگر بچوں کے نعرے پی ٹی آئی کے۔

05/06/2026

سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل میں قائم اینٹی کرپشن ڈیسک کے افتتاح کے موقع پر خصوصی پیغام۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan