A-H Learning Pointa
15/09/2024
پنی چھت، اپنا گھر سکیم
شہری علاقوں میں ایک سے 5 مرلہ، دیہات میں ایک سے 10 مرلہ ذاتی جگہ ہے تو آپ کو 15 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا
قرض 7 سال کی آسان اقساط بغیر سود ادا کرنا ہوگا
اس کیلئے آپ کے پاس اپنا آئی ڈی کار،فوٹو،جی میل آئی ڈی اور موبائل نمبر
والد کا آئی ڈی کارڈ اگر عورت ہے شوہر کا آئی ڈی کارڈ
اگر مرد یا عورت شادی شدہ ہے تو اپنی بیوی یا شوہر کا آئی ڈی کارڈ بھی موجود ہوں
شہری علاقہ کیلئے فرد ملکیت پانچ مرلے پلاٹ کی اگر وہ نہیں تو پھر اسٹام پیپر
اگر چک ہے تو دس مرلے کی فرد
Whatsapp 03035186593
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Zakariya Town Multan Street #47
Multan
Multan