Best Price E Store

Best Price E Store

Share

Best Price eStore is an online clothing store that understands the needs of its customers and brings the largest variety of women's and men's clothing to its customers.

27/05/2018

Cosmetics Collection, The One BB Cream by Oriflame

بی بی (BB)کریم کا مطلب ہے بیوٹی بام (Beauty Balm )

وہ خواتین جو میک اپ میں بہت زیادہ وقت نہیں لگا سکتی یا جن کے پاس میک اپ کرنے کا وقت نہیں ہوتا لیکن پھر بھی میک اپ والی لک چاہتی ہیں وہ Orilame کی BB کریم لگا سکتی ہیں BB کریم فاؤنڈیشن کے طور پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے
بی بی کریم 15 سال سے اوپر عمر کی لڑکی کو روز مرہ استعمال کے لیے دی جاسکتی ہے .
بی بی کریم acne سکن کو بھی دی جا سکتی ہے
بی بی کریم ایک وقت میں آپکی جلد کو کئی فائدے فراہم کر رہی ہوتی ہے
1-یہ آپکی جلد میں بہت جلدی جذب ہو جاتی ہے
2 یہ نا صرف آپ کے داگ دبے چھپاتی ہے بلکے انکو مٹانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے . 3 یہ کھلے مسام اچھی طرح چھپاتی ہے لیکن انکو بند نہیں کرتی
4 بی بی کریم میں Spf بھی ہوتا ہے اور یہ 5 گھنٹے تک آپکی جلد کو سورج کی نقصان دہ شواعیں جس سے آپکی سکن خراب ہوتی ہے اس سے بچا تی ہے
5 یہ سکن کو چکنا نہیں کرتی
6 سکن کی نمی کو بر قرار رکھتی ہے
7 سکن کی رنگت کو بھی نکھارتی ہے
اگر آپ کے پاس فاؤنڈیشن دستیاب نا ہو تو Concealer کے بعد بی بی کریم لگا کر اپنا میک اپ کر سکتی ہیں .

پرائس 1299
اس میں دو شیڈ دستیاب ہیں
لائٹ شیڈ گوری رنگت کو دیا جاتا ہے
میڈیم شیڈ سانولی رنگت کو دیا جاتا ہے
For Order and Details Contact

03038140998, 03067585790

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gulgasht
Multan
60000