Muhammad Naveed Faryad Dogar
آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم کا ریجن میں کڑے احتساب کا عمل جاری، کریشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت ہونے پر کوٹ ادو پولیس اسٹیشن کی انسپکٹر سعیدہ خالق کو ملازمت سے برخواست کرنے کا حکم ؛ رپوٹ
نوید فریاد ڈوگر
RPO DG Khan
Muzaffargarh Police
صحرائے تھل سیم سن فام پر عید قربان کے لیے صحت مند ، بھاری بھرکم اور بیماریوں سے پاک جانوروں کو آرگنانک خوراک پر تیار کیا گیا۔رپوٹ کررھے ہیں نوید فریاد ڈوگر
چوک سرورشہید میں اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، جعلی انتقال درج کرنے کے الزام میں سابقہ تحصیلدار ارشاد لاشاری، ایس ای او گل زمان اور پرائیویٹ شخص منیر احمد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن مظفرگڑھ کے مطابق مقدمہ مدعی غلام حسین گجر کی درخواست پر درج کیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
34650