Umair Design Crafts
My name is Umair Shehzad. 🎨🚀 Graphic Designer, Digital Marketer, Freelance Audio-Video Editor 🎬🎧 AI Enthusiast 🎬🎧🤖
🖌️ Graphic Design: I specialize in crafting visually stunning designs that capture attention and communicate your brand's essence effectively.
💻 Digital Marketing: Leveraging the power of digital platforms, I strategize and execute campaigns to elevate your brand's online presence
22/10/2024
🌎Am I Right?? ✍️🎓
زندگی میں کچھ لوگ ایسے ضرور ملیں گے جو صرف یہ کہنے کے لیے موجود ہوتے ہیں کہ آپ ناکام ہو جائیں گے۔ ان کا کام ہی یہی ہوتا ہے کہ دوسروں کو نیچا دکھائیں اور مایوس کریں۔ اس لمحے آپ کو صرف ایک بات یاد رکھنی ہے: کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
آپ کا کام صاف نیت کے ساتھ، درست راستے پر چلتے ہوئے مسلسل محنت کرنا ہے۔ لوگوں کی باتیں آپ کا راستہ نہیں بدل سکتیں۔ اور جب آپ بالآخر کامیاب ہوتے ہیں، تو یہی کامیابی ان سب لوگوں کو خاموش جواب بن جاتی ہے جو دوسروں پر انگلیاں اٹھانے کا کام کرتے ہیں۔
Sir Irfan Malik
17/09/2024
Respect STARTS WITH YOU.
اگر آپ خود کی عزت نہیں کریں گے!
تو کوئی دوسرا بھی آپ کی عزت نہیں کرے گا۔
07/09/2024
Apply 6 Rules in your life, these would be a helpful for You.
03/09/2024
۔"Don't be afraid of pain. Turn it into your strength."
عظیم باکسر جارج فورمین کہتا ہے.
"باکسنگ کے ابتدائی دور میں، میں ٹریننگ کے لئے تین میل سے زیادہ نہیں دوڑتا تھا۔ مجھے زیادہ سٹیمنے کی ضرورت نہیں تھی - میں نے ہمیشہ مخالفین کو ابتدائی راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کیا تھا۔لیکن میں جانتا تھا کہ اگلے مرحلے میں یہ ایک مشکل کہانی ہوگی۔ اس لئے مجھے بہترین باکسرز کو ناک آوٹ کرنے کے لئے غیر معمولی محنت کی ضرورت تھی۔ میری بیوی مجھے آٹھ دس میل دور گھر سے کار پر اتار آتی اور مجھے گھر بھاگ کر آنا پڑتا۔ تب مجھے پتہ چلا کہ باکسنگ میں "دوسرا سانس" کیا ہوتا ہے۔
دوسرا سانس آپ کی فٹنس کا اگلا مرحلہ ہے جو آپ کو دوسرے باکسرز پر فوقیت دیتا ہے، جب وہ تھک چکے ہوتے ہیں۔ یہی وقت ہوتا ہے آپ نے ان پر اپنی اضافی قوت اور سٹیمنے سے حملہ کرنا ہوتا ہے۔ جب میں نے دوڑنے کی ابتدائی مشقت اور اس سے پیدا ہونے والے درد پر قابو پا لیا تو مجھ میں یہ طاقت اور یقین بھر گیا کہ میں ساری زندگی دوڑ سکتا ہوں۔
اسی طرح زندگی میں بہت سی چیزیں ہوتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ ایسی صورت حال میں ہوں جو پہلے تو غیر آرام دہ یا تکلیف دہ ہو، لیکن ایک بار جب آپ ابتدائی درد سے گزر جاتے ہیں، تو آپ کو دوسروں پہ advantage مل جاتا ہے۔ پھر کوئی بھی آپ کو آپ کے مقصد کے حصول سے نہیں روک نہیں سکتا۔"
یہی ایک کامیاب اور ناکام انسان میں فرق ہے۔ ناکام انسان ابتدائی ناکامی اور درد سے گھبرا کر رک جاتا ہے، جبکہ ایک کامیاب انسان اپنی جدوجہد جاری رکھتا ہے۔
درد سے گھبراؤ نہیں۔ اسے اپنی طاقت بناؤ۔❤
Wisdom
03/09/2024
True Friend is a gift from Allah Almighty.
Mention your Friend name in Comment, if he have these type of Qualities.
19/08/2024
Very Simple Defination of Communication Skill.
10/08/2024
“Bravo Arshad, History made!,” Pakistan Prime Minister Shehbaz Sharif wrote on X.
“You’ve made the whole nation proud young man.”